A D Raza Ch Barki

A D Raza Ch Barki اللہ پاک سے ہونے کا یقین دل � آجائے آمین

‏بچوں کو کیا خبر کہ باپ کن تکالیف کو سہ کر دو وقت کی روٹی کے لیے پیسہ کماتا ہے۔...
18/06/2026

‏بچوں کو کیا خبر کہ باپ کن تکالیف کو سہ کر دو وقت کی روٹی کے لیے پیسہ کماتا ہے۔...

‏معاشرہ اکثر کھرے اور سیدھے لوگوں کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن جو لوگ اپنی بنیاد مضبوط رکھتے ہیں، ...
18/06/2026

‏معاشرہ اکثر کھرے اور سیدھے لوگوں کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن جو لوگ اپنی بنیاد مضبوط رکھتے ہیں، وہ مُڑ کر بھی دوسروں کے لیے ایک مثال بن جاتے ہیں

Good 👍
17/06/2026

Good 👍

Good
17/06/2026

Good

👍👍👍🎉👍
17/06/2026

👍👍👍🎉👍

ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا نیا اور آسان فارمیٹ متعارف کرادیا گیا. پرانا بل غیر ضروری معلومات، تکنیکی اصطلاحات، پیچیدہ ت...
17/06/2026

ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا نیا اور آسان فارمیٹ متعارف کرادیا گیا.
پرانا بل غیر ضروری معلومات، تکنیکی اصطلاحات، پیچیدہ ترتیب کے باعث سمجھنے میں مشکل تھا
نئے فارمیٹ میں رقم، مقررہ تاریخِ اور بجلی کے استعمال کی تفصیلات نمایاں درج ہیں, جو ہر بندہ آسانی سے سمجھ سکتا ہے اور کیو آر کوڈکو بھی شامل کیا گیا ہے ۔

ملک بھر کے وفاقی اور صوبائی سرکاری ملازمین کے لیے یہ محرم الحرام چھٹیوں کے لحاظ سے ایک تحفہ ثابت ہو رہا ہے۔کیوں کہ اس با...
17/06/2026

ملک بھر کے وفاقی اور صوبائی سرکاری ملازمین کے لیے یہ محرم الحرام چھٹیوں کے لحاظ سے ایک تحفہ ثابت ہو رہا ہے۔
کیوں کہ اس بار 9 محرم کو جمعرات اور 10 محرم پر جمعہ کو سرکاری چھٹی ہوگی، عاشور کی ان دو سرکاری چھٹیوں کے فوراً بعد ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار چھٹیاں آ رہی ہیں، اس طرح ملازمین کو جمعرات، جمعہ، ہفتہ اور اتوار سمیت مسلسل 4 دن کی طویل تعطیلات میسر آئیں گی۔

‏چاہتا  ہوں  میں  منیرؔ  اس  عمر کے انجام پرایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہومنیر نیازیــــــــــــــــــیہ شعر انسانی...
16/06/2026

‏چاہتا ہوں میں منیرؔ اس عمر کے انجام پر
ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو

منیر نیازی
ــــــــــــــــــ
یہ شعر انسانی زندگی کی تھکن اور عمر کے اختتام پر ایک سادہ مگر گہری خواہش کو بیان کرتا ہے کہ انسان چاہتا ہے اس کی زندگی الجھنوں اور تکلیفوں سے پاک ہو۔
منیر نیازی نے نہایت خوبصورتی سے دل کی وہ کیفیت بیان کی ہے جہاں سکونِ حیات سب سے بڑی آرزو بن جاتا ہے۔

صبح بخیر
16/06/2026

صبح بخیر

یہ قوم بھوک سے کم اور منافقت سے زیادہ زخمی ہے یہاں سچ بولنے والا باغی اور چاپلوسی کرنے والا دانشمند کہلاتا ہے ہم نے مسجد...
16/06/2026

یہ قوم بھوک سے کم اور منافقت سے زیادہ زخمی ہے یہاں سچ بولنے والا باغی اور چاپلوسی کرنے والا دانشمند کہلاتا ہے ہم نے مسجدیں تو بہت بنا لیں مگر انسان بنانا بھول گئے شاید اسی لیے اذانیں بڑھتی گئیں اور ضمیر سوتا گیا

Address

Barki Lahore
Lahore
53200

Telephone

+923038410184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A D Raza Ch Barki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share