razaclinic

razaclinic razaclinic

16/05/2024

سفوف جریان جریان کو دور
کرنے والا اس کا جوڑ کا
نسخہ اپ کو شاید ہی ملے گا
عام طور پر جیان جس قدر
بھی دوائیاں ان سب سے
قبض ہو جاتی ہے قبض کی
حالت میں یہ مرض اور بڈھ
جاتا ہے مگر اس سفوف میں
وصف ہے کہ اس کے استعمال
کے دوران قبض بالکل نہیں ہوتی
۔ علاوہ علاوہ ازیں یہ سفوف نہ
زیادہ گرم بلکہ معتدل ہے رقیق
اور پتلی منی کو غلیظ اور گاڑھا
کرتا ہے علاوہ ازیں مزید منی پیدا
کر کے قوت باہ کو بڑھاتا ہے
دانہ الائچی خورد۔ دانہ الائچی کلاں
۔ اسگندھ ناگواری ۔ تج ،ثعلب مصری
۔ تالکھانہ۔ جملہ ادویہ ہم وزن لے کر
نہایت باریک ووٹ پیس میں اس کے
برابر مصری باریک کا کندہ نے
خوراک سات ماشہ سے نو ماشہ
تک صبح کو وقت کمرہ دودھ
کھلائیں انشاءاللہ بہت فائدہ
ہوگا ادنی کا دیکھیںا

26/04/2024

مقوی دماغ نسخہ نمبر 3/ سونف کے چاول مغز دھنیا کے مغز مغز بادام مصری تمام ادوار کے برابر خوراک سوتے وقت ایک تولہ دودھ سے لیں بعد میں کوئی چیز نہ کھائے
نسخہ نمبر4/ہرڑ،بہیڑہ۔آملہ،صاف کیا ھوا ھرایک پانچ تولہ۔برہمی تازہ یاخشک کے پتے تین تولہ مرچ سیاہ دو تولہ روغن بادام شیریں پانچ تولہ میں چرب کریں اس کے بعد شہد کے قوام میں اطریفل بنالیں۔خوراک ایک تولہ دماغ واعصاب کوقوت دیتا ہے
ایم حسن رضا 03021056604

23/04/2024

درد سر/ ہیڈک
تعریف ۔عام طور پر درد
سر دماغ کی کمزوری یا
خون میں سمت شامل ہو
کر دماغ میں پہنچنے سے
ہوتا ہے درد سر دوسری بیماریوں
کی ایک علامات ہے یہ عام تکلیف
ہے لیکن انسان کے لیے بن بلائے
مہمان کی طرح ہے
اقسام ۔وجوہات کے لحاظ سے بہت
سی اقسام ہیں عام طور پر پانچ
اقسام مشہور ہیں
1۔بے وجہ گرمی ہے سردی سے ۔
2غلط سے ۔3۔کمزوری سے ۔
4۔نزلہ و زکام سے 5۔دوسری امراض
کے اثرات سے
وجوہات ۔زیادہ گرمی یا سردی
لگنا کھانے پینے میں بے احتیاطی
ریاح پیدا کرنے والی چیزوں کا
زیادہ استعمال دماغی تھکاوٹ
مرگی ہسٹری کان ناک دل
گردے و مثانہ وغیرہ کے امراض و دماغ
ہل جانا ذبابیطیس اور زنانہ جنسی
امراض وغیرہ میں اس مرض کا
سبب ہوتی ہیں
علامات ۔سر میں اکثر درد رہتا ہے
نبض کمزور بے قاعدہ خالی گاہے
عظیم لیکن پتلی ہوتی ہےگرمی کے
سر درد میں انکھوں میں تپش جلن
اور سر کی جلد گرم اور زبان ورنہ کے
نتھن خشک ہوتے ہیں سردی کے درد سر
میں چہرہ بھر بھرایا ہوا حواس بوجھل
اور سر کا لمس سرد ہوتا ہے اس کے علاوہ
جس عزا یا عوراض کی وجہ سے
درد ہو ان کی علامات پائی جاتی ہیں
ان ان کی علامات پائی جاتی ہیں
بعض حالات میں متلی اور کہہ
کے شکایت بھی ہوتی ہے مزید
معلومات کے لیے 03021056604 پر رابطہ کریں

23/04/2024

[2/3, 2:59 PM] دکھی دلوں کو راہ: ہر قسم کی بواسیر معلومات اور مکمل دیسی علاج
کھانے والی چیزوں کو تین اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے
غذا : جو کھانے کے بعد جسم کو متاثر کرے اور بعدازاں جسم سے متاثر ہوکر جزو بدن بنے

دواء : جو جسم کو متاثر کرے لیکن جسم سے متاثر نہ ہو
زہر : جو جسم کو فنا کر دے، اس کی پھر تین قسمیں بیان کی جاتی ہیں
غذائے دواء : دوا ئے غذا : دوائے زہر
یہاں بات ہے زہر کے متعلق یہ بھی تین قسم پر مبنی ہوتے ہیں
جماداتی زہر : نباتاتی زہر : اور حیوانی زہر
ابھی جس طرف اشارہ کیا جارہا ہے یہ بھی تین قسم پر مبنی ہوتے ہیں اور یہ صرف انسانی جسم میں تیار ہوتے ہیں
آتشکی زہر : سوزاکی زہر : اور بواسیری زہر
بواسیر کی ماہیت : بواسیر باسور کی جمع ہے جس کا معنی ہے مواد کا بہنا بنیادی طور پر دو قسموں میں تقسیم کی جاتی ہے
بادی :‌ اور خونی
خونی بواسیر پھر دو اقسام پر مبنی ہے
دامیہ : عمیا
یہ بات عام آدمی کی معلومات کے لیئے بتا رہا ہوں
بواسیر کے مسے یا موہکے بھی مختلف اقسام کے ہوتے ہیں، عنب، تینی، تمری، توثی
علامات : عمومی علامات سے تو تقریبا ہر بندہ واقف ہے خاص علامت ذکر کر رہا ہوں
مقعد کے اندر درد، سوزش، خارش کا شدید احساس، مریض کا بیٹھنا مشکل، اس کی بنیادی وجہ مقعد کے دانوں پر موجود مسے ہوتے ہیں اگر ان مسوں سے خون اور پیلے رنگ کا پانی خارج ہو تو اسے عمومی طور پر خونی بواسیر کہا جاتا ہے جبکہ طبی زبان میں اسے عمیا کہا جاتا ہے
نوٹ : اگر پاخانہ کے ساتھ خون مل کر آئے اسے خونی بواسیر کے نام سے موسوم کر دیا جاتا ہے پوری ذمہ داری کے ساتھ یہ کہ رہاہوں یہ خونی بواسیر نہیں ہے
خونی بواسیر کی علامت کیا ہے
بواسیرخونی کی علامت لکھ رہا ہوں
خونی بواسیر میں خون اکثر پاخانے سے سے پہلے یا بعد میں قطروں کی شکل میں آتا ہے یا چند مخصوص سورتوں میں دھار کی شکل میں خون آ سکتا ہے خونی بواسیر کی بڑی علامات یہ سے ہے کے خون کے خارج ہونے کے بعد سوزش اور وزن کی کیفیت کم ہو جاتی ہے
[2/5, 10:56 AM] دکھی دلوں کو راہ: شربت رضا کلینک دیسی نسخہ
ہاتھ پاؤں جلنا، سینک، ہیٹ نکلنا، جگر کی گرمی چاہے جتنی بھی ہو معدہ کی گرمی یا معدہ کا خر اب ہونا،گردہ و مثانہ کی گرمی، آنکھوں سے جلن، سینک آنا پیاس کا بہت زیادہ لگنا پسینہ بہت زیادہ آنا، بھڑکی لگنا، فولاد کی کمی ہونا، ان سب امراض کے لیے انتہائی موثر علاج ہے، جریان لیکوریا کو بھی بہت فائدہ مند ہے
نسخہ رضا کلینک : تخم گاجر 50 گرام، بادیان 50 گرام، بہی دانہ 50 گرام، کاسنی 50 گرام، پودینہ 50 گرام، املی 50 گرام، آلو بخارا 50 گرام، ہلیلہ 50 گرام، بلیلہ 50 گرام، کشنیز 50 گرام، مکو 50 گرام، کشمش 50 گرام، گل نیلوفر 50 گرام، گل سرخ 50 گرام، الائچی سبز 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو 12 کلو پانی میں ایک رات بھگو رکھیں صبح ہلکی آنچ پر پکائیں پانی جب 6 کلو رہ جائے ٹھنڈا ہونے پر ہاتھوں سے مل کر چھان لیں اب اس کو پھر ہلکی آنچ پر رکھیں اور 4 کلو چینی ملا کر پکائیں تین اُبال آنے پر آنچ سے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں ڈال کر بھر لیں یہ شربت طاقت تیار ہے
مقدار خوراک : ایک گلاس پانی میں حسب ضرورت شربت ڈال کے نوش فرمایں صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریںاس شربت کو شوگر فری بھی بنایا جا سکتا ہےچینی کی جگہ گلوکوز لیکوڈ کا استعمال کریں تیار شربت بھی مل جائے گا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہی/رضا کلینک 03021056604

15/03/2024

سیاست ہوتی ہے زبان اور دماغ سے مگر پاکستان میں سیاست ایسی نہیں ہو رہی یہاں پر سیاست ہے ایک دوسرے کی ماں بہن کو گالی دینا اور جھوٹ سے بھرپور الزام تراشی کرنا اور جب کسی بھی سیاسی پارٹی سے اس کے ثبوت مانگو تو وہ نہیں دے سکتی ان سیاسی جماعتوں کی ناکہ چوٹی کی وجہ سے اخر کب تک غریب لوگوں کا اس میں کیا قصور ہے یعنی مہنگائی بے روزگاری حد سے بڑھ گئی ہے.جو کوئی میری اس راہ سے متفق ہے تو ہاں یا نہ لکھا دے شکریا

23/07/2023

السلام علیلکم آپ سب کیسے ہو

20/06/2023

مقوی دما غ
روزانہ دو عدد مربہ آملہ ۔آٹھ گری بادام اور ورق چاندی میں لیپٹ کریں استعمال کریں

20/06/2023
20/06/2023

مقوی دماغ کاآسان گھریلو نسخسہ
روزانہ دو عددمربہ آملہ۔آٹھ گری بادام اور دو عدد ورق چاندی میں لیپٹ کر استعمال کریں چند دنوں میں دماغ میں تقویت ہو کر تکیف دور ہو جاۓ گی ۔انشاءاللہ ۔محمد حسن رضا

19/06/2023

سر درد
تعرف مرض: عام طور پر سر درد دماغ کی کمزوری یا خون میں سمیت شامل ہو کر دماغ میں پہنچنے سے ہو تا ہے سر درد دوسری بمیاریوں کی ایک علامت ہے یہ عام تکیف ہے لیکن انسان کے لۓ بن بلاۓ مہمان کی طر ح ہے۔
اقسام : 1 بوجہ گرمی یا سردی
2:خلط سے
3:کمزوری سے
4:نزلہ وزکام سے
5دوسری امراض کے اثرات سے
دماغ :گل بنفشہ دوتولے۔ گل سرخ دوتولے۔ گاؤزبان دوتولولے۔اسطخدوس دوتولے۔چھلکا ہرڑزرد دوتولے۔سناءمکی دوتولے۔ مغز دھنیاں دوتولے۔ مغز بادام دوتولے۔چینی سفید چودھ تولے۔مناسب ادویہ کو باریک کرکے سفوف تیار کریں۔
مقدار خوراک 9 ماشہ صبح و شام ہمراہ دودھ گاۓ ایک پاؤ استعمال کریں ۔درد سر تنقیہ۔دوران سر۔نزلہ دائمی اور قبض دور کرنے کے علاوہ مقوی دماغ یے

27/04/2023

Address

Qureshi Wala
Lahore
5400

Telephone

+923021056604

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when razaclinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to razaclinic:

Share

Category