23/06/2024
سوموار سے کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کےخلاف زیرو ٹولرنس پالیسی ہوگی،
پہلی دفعہ پکڑے جانے پر کم عمر ڈرائیورز کی گاڑی اور موٹرسائیکل بند کرنے حکم،
والدین کی طرف سے دوبارہ موٹرسائیکل،گاڑی نہ چلانے کی یقین دہانی اور بیان حلفی دینے پر چھوڑا جائے گا،
دوسری مرتبہ پکڑے جانے پر مقدمے کا اندراج ہوگا، سی ٹیباو لاہور عمارہ اطہر
لین لائن ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سخت کریک ڈاؤن کا حکم،
ہیلمٹ،سائیڈ ویو مرر،درست انڈیکٹرز اور بیک لائٹس نہ رکھنے والی وہیکلز کےخلاف بھی کریک ڈاؤن کا حکم،
*تاریخ میں پہلی بار ٹریفک پولیس باڈی کیم کا استعمال کررہی ہے، سی ٹی او لاہور*
ٹریفک ریسپانس یونٹ گوگل میپنگ کے ذریعے ٹریفک جام والی جگہ خودبجود پہنچ کر ٹریفک کلئیر کروائے گا، عمارہ اطہر
ٹریفک رسپانس یونٹ 15 کال پر ٹریفک جام والے ایریا میں پہنچ کر ٹریفک کلئیر کروا رہا ہے، عمارہ اطہر
50 ہیوی بائیک اور 100 وارڈنز کا سپیشل یونٹ ٹریفک کلیر کرنے کےلئے فوری ریسپانس کررہا ہے،
ٹریفک رسپانس یونٹ کسی بھی حادثہ کی صورت میں فرسٹ ریسپانڈر ہے، عمارہ اطہر
ٹریفک ریپسانس یونٹ کو خصوصی فرسٹ ایڈ کٹس بھی فراہم،
جیل روڈ کو ہارن فری کردیا، سی ٹی او لاہور
بلاوجہ ہارن بجانے والوں کےخلاف بھی کارروائی کا حکم،