30/01/2025
*ضروری اعلان برائے گمشدگی*
قاضی سعد صاحب مرحوم کا بیٹا قاضی نعمان کل 11 بجے سے فتح جنگ سے لاپتہ ہے ۔براہ مہربانی اگر کسی سے رابطہ ہوا ہو یا کسی کو کوئی معلومات ہو یا کوئی آدمی دیکھے تو ان نمبرز پر فوری اطلاع دیں ۔جزاک اللہ
03131648669
03135182253
03275064859