Zia Fish point

Zia Fish point Fresh & Quality Fish Daily �
We provide fresh, clean, and high-quality fish at our shop and online.

05/03/2026

مچھلیاں ہی مچھلیاں

05/03/2026

Itni ziyada machli

05/03/2026

Darya ki tazi aur asli maza! 🐟
Zia Fish Point par hum late hain aapke liye bilkul fresh machli, jo seedha darya se aap tak pahonchi hai. No frozen, only fresh!
Abhi tashreef layein aur asli zaiqe ka maza uthayein.
📍 Zia Fish Point

04/03/2026

ماشاءاللہ! اج تے حد ہو گئی! 🐟 اتنی زیادہ 'جلدی مچھلی' ایک ساتھ آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔ قدرت کا خوبصورت نظارہ اور ہماری آج کی تازہ مچھلی

03/03/2026

سانپ مچھلی کی کٹنگ

مچھلی کے شوقین حضرات متوجہ ہوں! 📢کیا آپ نے کبھی 'جھلی مچھلی' کا ذائقہ چکھا ہے؟ ضیا فیش پوائنٹ پر اب دستیاب ہے بالکل تازہ...
02/03/2026

مچھلی کے شوقین حضرات متوجہ ہوں! 📢
کیا آپ نے کبھی 'جھلی مچھلی' کا ذائقہ چکھا ہے؟ ضیا فیش پوائنٹ پر اب دستیاب ہے بالکل تازہ اور وافر مقدار میں۔ مچھلی ایسی کہ منہ میں گھل جائے! 🐟✨
آج ہی تشریف لائیں اور اپنی پسندیدہ تازہ مچھلی لے جائیں۔
مقام: ضیا فیش پوائنٹ

02/03/2026

پڑی مچھلی

27/02/2026

ڈمبرا مچھلی کا شکار

25/02/2026

فوجی کھا گئے کا شکار

ناگ مچھلی
24/02/2026

ناگ مچھلی

24/02/2026

Small fish #

اسلام علیکم دوستو!مچھلی کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری! آج ہماری دکان پر تازہ دم اور نایاب شکار پہنچ چکا ہے۔✅ فوجی کھگا  ...
23/02/2026

اسلام علیکم دوستو!
مچھلی کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری! آج ہماری دکان پر تازہ دم اور نایاب شکار پہنچ چکا ہے۔
✅ فوجی کھگا اپنی طاقت اور بہترین ذائقے کی وجہ سے مشہور۔
✅ نانگ مچھلی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ مچھلی نہیں، دوا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں؟
سمجھدار اور پرانے لوگ 'نانگ مچھلی' کے فائدے بخوبی جانتے ہیں۔ اس کے کرشماتی فوائد اور ذائقہ ہر مچھلی میں نہیں ملتا۔
جس جس کو ان دونوں مچھلیوں کے فائدے معلوم ہیں، وہ کمنٹ میں ضرور بتائے! اور جو نہیں جانتے، وہ دکان پر آ کر خود دیکھ لیں کہ یہ عام مچھلی سے کیوں مختلف ہے۔
📍 پتہ: [ہیڈ تونسہ بیراج فقیر والی ں]
رابطہ:03159874101 ں]
آئیں اور تازہ شکار کا لطف اٹھائیں!

Address

Bet Faqeer Wali Head Tunsa Biraj
Kot Addu
34050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Fish point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category