Gps barkilay kolai

Gps barkilay kolai school

21/05/2026
Mr  Most well come to GPS Barkilay Kolai.
21/05/2026

Mr
Most well come to GPS Barkilay Kolai.

Today, District Education Officer (DEO) Sharafat Sahib visited Government Primary School Barkilay Kolai during the ongoi...
19/05/2026

Today, District Education Officer (DEO) Sharafat Sahib visited Government Primary School Barkilay Kolai during the ongoing examinations. He inspected different classes and asked students various questions about their papers, date sheet, and exam preparation. expressed satisfaction over the educational environment and encouraged students to continue their studies with hard work and discipline.

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صرف سمر زون کے اسکولوں کے لیے فائنل امتحانات کے باعث اوقاتِ کار میں تبدیلی کردی۔فائنل امتحان...
07/05/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صرف سمر زون کے اسکولوں کے لیے فائنل امتحانات کے باعث اوقاتِ کار میں تبدیلی کردی۔
فائنل امتحانات کے دوران اسکولوں کی چھٹی دوپہر 12:30 بجے ہوگی، تاہم تمام تدریسی و انتظامی عملہ مقررہ وقت تک اسکول میں موجود رہے گا۔

آج اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے گورنمنٹ پرائمری سکول برکلے کولئی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکول کے تعلیمی و انتظامی امور ...
13/04/2026

آج اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے گورنمنٹ پرائمری سکول برکلے کولئی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکول کے تعلیمی و انتظامی امور کا جائزہ لیا اور اساتذہ و طلبہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے تدریسی عمل کو سراہتے ہوئے مزید بہتری کے لیے ہدایات بھی جاری کیں۔

اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے سکول کے ماحول، صفائی اور طلبہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور تعلیم کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ اس دورے سے اساتذہ اور طلبہ میں ایک نیا جذبہ اور حوصلہ پیدا ہوا۔

💐بریکینگ نیو💐محکمہ ہائیر ایجوکیشن پشاور نے موسم سرما کے چھیٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کیا۔
18/12/2025

💐بریکینگ نیو💐
محکمہ ہائیر ایجوکیشن پشاور نے موسم سرما کے چھیٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کیا۔

پرائمری اساتذہ کیلئے نئے رولز تیار!! مزید تفصیل 👇
13/12/2025

پرائمری اساتذہ کیلئے نئے رولز تیار!! مزید تفصیل 👇

12/12/2025

*اب تمام اساتذہ کرام اور چوکیدار حضرات سکول کے اندر موجود موبائل ایپ کے ذریعے اپنی حاضری فنگر پرنٹ سے آن لائن لگائیں گے۔*

Address

Kpk Kohistan
Kohistan
FAISALKOHISTANI

Telephone

+923444004447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gps barkilay kolai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gps barkilay kolai:

Share

Category