Sasta Bazaar Kohat

Sasta Bazaar Kohat Sasta Bazaar Kohat
خرید و فروخت کا قابلِ اعتماد پلیٹ فارم۔♻️

WhatsApp No. 0340 5757411

🏍️ بالکل نئی موٹر سائیکل برائے فروخت 🏍️الحمدللہ! بالکل زیرو میٹر موٹر سائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔🔹 ماڈل: 2027🔹 رنگ: س...
27/10/2026

🏍️ بالکل نئی موٹر سائیکل برائے فروخت 🏍️
الحمدللہ! بالکل زیرو میٹر موٹر سائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

🔹 ماڈل: 2027
🔹 رنگ: سرخ ❤️
🔹 حالت: بالکل نئی، ابھی تک اسٹارٹ بھی نہیں کی گئی
🔹 انوائس: اصغر ہونڈا، کوہاٹ
🔹 پٹرول: خریدار کو خود ڈلوانا ہوگا

💰 ڈیمانڈ: 2 لاکھ 57 ہزار روپے

📍 لوکیشن: کے ڈی اے، کوہاٹ

📞 رابطہ نمبر: 03339622244

🏍️ برائے فروخHONDA🔥🏍️🔹 ماڈل: 2021🔹 رجسٹریشن: کوہاٹ نمبر📍 لوکیشن: Nair chungi💰 ڈیمانڈ: 160000🤝 گنجائش موجود Call No 03342...
27/10/2026

🏍️ برائے فروخHONDA🔥🏍️
🔹 ماڈل: 2021
🔹 رجسٹریشن: کوہاٹ نمبر
📍 لوکیشن: Nair chungi

💰 ڈیمانڈ: 160000
🤝 گنجائش موجود
Call No 03342570800

ہونڈا 125 برائے فروخت -2025 ماڈل ارجنٹ فروخت لوکیشن: کوہاٹ بورڈرابطہ نمبر:+92 305 5331913نوٹ: گاڑی صاف ستھری کنڈیشن میں ...
25/10/2026

ہونڈا 125 برائے فروخت -

2025 ماڈل

ارجنٹ فروخت

لوکیشن: کوہاٹ بورڈ

رابطہ نمبر:

+92 305 5331913
نوٹ: گاڑی صاف ستھری کنڈیشن میں ہے، خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔

قيمت يا مزيد تفصيلات کے لیے کمنٹ كريں

پہلے ہمارا کام چیک کریں، اگر پسند آئے تو رابطہ کریں!ہم آپ کے لیے کم لاگت میں بہترین ہاؤس پلاننگ کی خدمات فراہم کرتے ہیں۔...
25/10/2026

پہلے ہمارا کام چیک کریں، اگر پسند آئے تو رابطہ کریں!
ہم آپ کے لیے کم لاگت میں بہترین ہاؤس پلاننگ کی خدمات فراہم کرتے ہیں۔
گھر پر لاکھوں خرچ کرنے سے پہلے، چند ہزار خرچ کر کے پروفیشنل نقشہ بنوائیں — اور اپنے خوابوں کا گھر خوبصورت، منظم اور پائیدار بنائیں!
پاکستان کا آن لائن بااعتماد نام
WhatsApp: 03165255920
Our Professional Services Include:
1️⃣ 2D Layout
2️⃣ Electrical Drawing
3️⃣ Sewerage Drawing
4️⃣ Plumbing Drawing
5️⃣ Submission Drawing
6️⃣ Working Drawing
7️⃣ Front Elevation
8️⃣ 3D Exterior Design
9️⃣ Cost Estimation
اب گھر کی پلاننگ ہو پروفیشنل، اسٹائلش اور بجٹ میں!
رابطہ کریں آج ہی!
✉️ Kohat House planing Malik Sanan Sahil Dawar KDA Property Buy and Sell Centre

کوہاٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف میگا کریک ڈاؤن جاری۔بروز جمعہ
23/10/2026

کوہاٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف میگا کریک ڈاؤن جاری۔
بروز جمعہ

`سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے تحفظ اور عملے کے حقوق کے بارے قانونی انتباہ` ✍️
23/10/2026

`سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے تحفظ اور عملے کے حقوق کے بارے قانونی انتباہ` ✍️

😭 کوہاٹ ڈویژن ایک بہادر اور دلیر ڈی ایس پی سے محروم ہو گیا۔ 😭اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین ...
22/10/2026

😭 کوہاٹ ڈویژن ایک بہادر اور دلیر ڈی ایس پی سے محروم ہو گیا۔ 😭

اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲😭

18/10/2026

New Technology Dragon-Ion Battery with upto 15 Years Life Span , Available at Abu Bakar Solar Kohat 0336-1518482

کوہاٹ والوں! کیا آپ کرسپی فرائیڈ چکن، سپائسی ہاٹ ونگز اور گرما گرم پیزا کھانے کے موڈ میں ہیں؟ آپ کے اپنے شہر کوہاٹ میں '...
18/10/2026

کوہاٹ والوں! کیا آپ کرسپی فرائیڈ چکن، سپائسی ہاٹ ونگز اور گرما گرم پیزا کھانے کے موڈ میں ہیں؟ آپ کے اپنے شہر کوہاٹ میں 'Munch' لایا ہے سب سے بہترین ذائقہ اور زبردست ڈیلز۔ آج ہی دوستوں کے ساتھ آئیں یا گھر بیٹھے اپنا آرڈر بک کریں!

کوہاٹ کا اپنا مزیدار فاسٹ فوڈ! 🍔🍗

کوہاٹ فوڈ محل — ذائقوں کا ایک ہی چھت کے نیچے بہترین انتخاب!کیا آپ لذیذ کھانوں اور شاندار ناشتے کے شوقین ہیں؟ تو اب انتظا...
18/10/2026

کوہاٹ فوڈ محل — ذائقوں کا ایک ہی چھت کے نیچے بہترین انتخاب!
کیا آپ لذیذ کھانوں اور شاندار ناشتے کے شوقین ہیں؟ تو اب انتظار ختم! کوہاٹ فوڈ محل آپ کے لیے لے کر آیا ہے روایتی اور جدید ذائقوں کا ایک لاجواب امتزاج، جو آپ کے دن اور کھانوں کو مزید خاص بنا دے گا۔
مزے دار فیملی ڈیل (صرف 1999 روپے میں)
پوری فیملی کے ساتھ خوشگوار لمحے گزارنے کے لیے ہماری اسپیشل فیملی ڈیل بہترین انتخاب ہے۔ اس شاندار ڈیل میں شامل ہے:
مزیدار میڈیم پیزا
لذیذ شوارما
خستہ شامی کباب
پیپسی لیٹر کولڈ ڈرنک مزے دار ناشتہ (ٹائمنگ: صبح 5:30 سے ​​8:30 بجے تک):
اپنے دن کا آغاز کوہاٹ فوڈ محل کے گرما گرم، تازہ اور روایتی ناشتے کے ساتھ کریں۔ ہمارے پاس لچھے دار پراٹھا، آلو پراٹھا، چکن پراٹھا، چکن چیز پراٹھا، آلو چیز پراٹھا، چیز پراٹھا، ملائی پراٹھا، انڈا پراٹھا، آملیٹ پراٹھا اور شہید پراٹھا دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ اسپیشل چائے، کشمیری چائے (سادہ اور ڈرائی فروٹ والی)، ہاف فرائی/فل فرائی انڈا، آملیٹ، لاہوری چنے اور حلوہ پلیٹ بھی موجود ہے جو آپ کے صبح کے وقت کو مزید دوبالا کر دے گی۔
فری ہوم ڈیلیوری اور رابطہ:
ہماری تمام مزیدار فیملی ڈیلز پر فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے! آج ہی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے گرما گرم کھانا اور ناشتہ منگوائیں۔
فون نمبرز: 03318828282 / 03355334325 / 03409358003
ایڈریس: گمبٹ مین بازار، خبازگل مارکیٹ، عثمان الیکٹرانکس کے بالمقابل، کوہاٹ۔

Address

Seni Gumbat Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sasta Bazaar Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category