Kohat Billitang Bazaar بلی ٹنگ بازار

Kohat Billitang Bazaar  بلی ٹنگ بازار Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kohat Billitang Bazaar بلی ٹنگ بازار, Grocers, Billitang, Kohat.

دو عدد سائیکل برائے فروخت لینے والے رابطہ کریں مناسب قیمت میں مل جائے گی 03499553310
20/05/2026

دو عدد سائیکل برائے فروخت لینے والے رابطہ کریں مناسب قیمت میں مل جائے گی 03499553310

بکرا برائے فروخت لوکیشن بلی ٹنگ رابطہ وٹس ایپ 03331599804  صرف لینے والے رابطہ کریں
18/05/2026

بکرا برائے فروخت لوکیشن بلی ٹنگ رابطہ وٹس ایپ 03331599804 صرف لینے والے رابطہ کریں

بلی ٹنگ بازار میں سیل مین کی ضرورت ہے عظیم پولٹری سٹور ابھی رابطہ کریں رابطہ 03348253192
14/05/2026

بلی ٹنگ بازار میں سیل مین کی ضرورت ہے عظیم پولٹری سٹور ابھی رابطہ کریں
رابطہ 03348253192

13/05/2026
فرنیچر برائے فروخت لوکیشن بلی ٹنگ بازار  قیمت 30.000 ڈیمانڈ   رابطہ وٹس ایپ 03413420028
13/05/2026

فرنیچر برائے فروخت لوکیشن بلی ٹنگ بازار قیمت 30.000 ڈیمانڈ رابطہ وٹس ایپ 03413420028

موبائل برائے فروخت  رابطہ وٹس ایپ 03341950582
03/05/2026

موبائل برائے فروخت رابطہ وٹس ایپ 03341950582

🚫 انتباہی نوٹس 🚫"محلہ: اشرف خیل، بلی ٹنگعثمان غنی مسجد کے ساتھ کسی نے کچرا پھینکا ہے، جو کہ نہایت غلط اور قابلِ مذمت عمل...
29/04/2026

🚫 انتباہی نوٹس 🚫
"محلہ: اشرف خیل، بلی ٹنگ
عثمان غنی مسجد کے ساتھ کسی نے کچرا پھینکا ہے، جو کہ نہایت غلط اور قابلِ مذمت عمل ہے۔
آئندہ گلی یا مسجد کے قریب کچرا پھینکنا سختی سے منع ہے۔
جو شخص بھی یہاں کچرا پھینکتے ہوئے پایا گیا، اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
تمام رہائشیوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کچرا صرف مقررہ جگہ پر ڈالیں۔
خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔"

کچھ چہرے عمر سے نہیں، حالات سے بڑے ہو جاتے ہیں…آج ایک ننھا سا بچہ دیکھا، جو کسی اسکول یا کھیل کے میدان میں نہیں بلکہ پیٹ...
10/04/2026

کچھ چہرے عمر سے نہیں، حالات سے بڑے ہو جاتے ہیں…

آج ایک ننھا سا بچہ دیکھا، جو کسی اسکول یا کھیل کے میدان میں نہیں بلکہ پیٹرول پمپ پر چیونگم بیچ رہا تھا۔ اس کے کپڑے سادہ تھے مگر اس کی آنکھوں میں ایک عجیب سی مضبوطی اور ہمت تھی۔

وہ صرف چیزیں نہیں بیچ رہا تھا، بلکہ اپنی مجبوریوں سے لڑ رہا تھا، اپنی چھوٹی سی دنیا کو سہارا دے رہا تھا۔

ہم میں سے بہت لوگ آسانیوں میں بھی ہمت ہار جاتے ہیں، اور وہ ننھا سا بچہ مشکلوں میں بھی مسکرا کر جینے کا حوصلہ رکھتا ہے۔

سلام ہے ایسے بچوں کی محنت اور ہمت کو ❤️
اللہ ان کے نصیب آسان کرے اور ان کے خوابوں کو حقیقت بنائے۔

Address

Billitang
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Billitang Bazaar بلی ٹنگ بازار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category