27/07/2023
یہ کس کا واپڈا کلونی ساہیوال میں گھر ہے جس کا بل 55 ہزار بنتا تھا پر پھر 706 بنا دیا گیا؟؟
موصوف نے پچھلے ایک سال میں 8 ہزار کے قریب یونٹ استعمال کیے اور بل دیا پورے ساڑے چار ہزار۔۔؟؟
نوٹ ؛ یہ اصلی بل ہے مین نے خود MEPCO ویب سائٹ سے نکالا ہے۔