Katta Kani

Katta Kani یہ گاؤں کٹہ کانی کوہاٹ کا پیج ہے گاؤں کی خوبصورت ویڈیوز اور تصاویر کو لائیک اور شئیر کریں
شکریہ ❣️👍

11/02/2025

ضلع کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے خان سعید آفریدی نے بغیر کسی سرکاری وسائل کے بین الاقوامی موی تھائی چیمپئن شپ کا مین ٹائٹل اپنے نام کرکے دنیا بھرمیں پشتون قوم اور وطن عزیز پاکستان کا نام روشن کردیا۔خان سعید آفریدی کو اس عظیم کامیابی پر تہہ دل سے خصوصی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
منجانب = عباس خان آفریدی

11/02/2025

ٹل سے پشاور جانے والی اس Yellow رنگ کی کوچ سے کوہاٹ میں کسی نے بیک غلطی سے اٹھایا ہے اگر کسی نے بھی اٹھایا ہو تو مہربانی کرکہ اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ ۔ 03321415700

01/12/2024
30/11/2024
29/10/2024

اللّہ تعالیٰ دے رحمت باران وکی
آمین

17/10/2024

Useful USSD Codes.
Balance check:
Telenor:*444 #
Mobilink:*111 #
Ufone:*124 #
Warid *100 #
Zong:*222 #

Mbs check:
Telenor:*999 #
Mobilink:*114*1*2 #
Ufone:*706 #
Warid:*200*4 #
Zong:*102*4 #

Sms Check
Telenor:*111 #
mobilink:*101*2 #
Ufone:*336*2*4
Warid:*200 #
Zong:*102*3 #

Mins check:
TELENOR:*222 #
Mobilink:*110 #
UFONE:*707 #
WARID:*200 #
ZONG:*102*2 #

Number check:
Telenor:"A" to 7421
Mobilink:*99 #
Ufone:*888 #
Warid:"myno" to 6060
Zong:*100*1 #

Free Facebook..
telenor: *5*325 #
mobilink: *114*5 #
ufone: *3434 #
warid: fw to 7777
zong: *6464*4 #

Sim lgao offers:
Telenor:*2222 #/2222
Mobilink:*551 #
Ufone: "Sim" to 5000/5000
Warid:"Y" to 3733
Zong: y to 2244

Advance balance:
Telenor:*0 #
Mobilink:Dial 123 and press 6
Ufone:*456 #
Warid: "Ab" to 7676
Zong:empty msge to 911

Balance share:
Telenor:*1*1*9234######XX*Amount #.
Mobilink:
“*100*92300######x*amount #”
Ufone:
0333######xU2Uamount to 828.
Warid:
“B to 1414
Zong:
0312######X.amount to 999 and confirm by "Y"

Internet setting:
Telenor: All to 131
Mobilink:"INTERNET" to
7342
UFONE:(E.g) Nokia 2690 /Samsung and Send to 222.
Warid: "All" to 2333
Zong:(E.g) All Nokia / Samsung send to 5800

Share it with your friends

20/09/2024

مدرسےکےبچےجمعرات کےدن گھرآتےہیں،رات گھرگزارتےہیں اورجمعہ کےدن دوپہرکےبعد واپس مدرسےپہنچ جاتےہیں۔
آج جب میں کہیں جارہاتھاتو ایک سوزوکی میں بیٹھاجس میں زیادہ ترمدرسےکےبچے سوارتھے،ڈرائیورنےایک جگہ گاڑی روکی تاکہ وہ لوگوں سے کرایہ جمع کرسکےہرشخص اپنا کرایہ دےرہاتھالیکن ایک بچے کےپاس کرایہ کم تھاڈرائیور نے اس سےکہاکہ اگرتمہارےپاس پوراکرایہ نہیں ہےتونیچےاُتر جاؤ۔وہ بچہ تقریباًگیارہ بارہ سال کاہوگا۔میں خاموشی سے بیٹھاہواتھا،گاڑی میں اور بھی لوگ موجودتھےلیکن سب تماشا دیکھ رہےتھےکوئی بھی ایسا شخص نہیں تھاجوکہتاکہ"ارے بھائی کوئی بات نہیں یہ تو بچہ ہے" یا "یہ کچھ پیسےہیں، میں دےدیتاہوں"میں نے ڈرائیورسےکہاکہ فرض کریں اگر آپ اس بچےکونیچےاُتار بھی دیں تو آپکی گاڑی توویسے بھی چل رہی ہے،اگر یہ بچہ ساتھ جائےگاتوکیافرق پڑےگا؟
خیر،ڈرائیورکچھ ادھر اُدھر کی باتیں کرنےلگا۔گاڑی میں چھ بچےتھے،میں نےڈرائیورسےکہا کہ ان سب بچوں کاکرایہ واپس کرو۔میں نے اسےپانچ سوروپے کانوٹ دیا اورکہاکہ اس میں سےسب کاکرایہ کاٹ لو۔پھر میں نےاس بچےسےپوچھاکہ تمہارےوالدکیاکام کرتےہیں؟
اس نےکہاکہ میرےوالد دیہاڑی کرتےہیں لیکن کچھ دنوں سے بےروزگارہیں آج میرےمدرسےکا کرایہ میرےپاس نہیں تھا تو میری ماں نےگھر میں کچھ چیزیں ادھراُدھرکیں،کچھ چھوٹےموٹے برتن اکٹھےکیے، انہیں بیچ کرصرف تیس روپے حاصل ہوئے،وہ مجھےدیے اور میری ماں نےروتےہوئےمجھے رخصت کیااس پوسٹ کامقصد یہ ہےکہ مدارس کےبچوں کا بہت خیال رکھا جائے۔بہت سے لوگ اس لیےاپنے بچوں کو مدارس میں داخل کراتے ہیں کہ انہیں دینی علم حاصل ہوجائے اور وہاں کھانا بھی مل جائے۔ مدارس میں زیادہ تربچےغریب گھرانوں سےہوتےہیں،اگر آپ کو اللہ نے توفیق دی ہے تو مہینے میں ایک بار ان کو اپنے گھر بلاۂیں اچھا کھانا کھلاۂیں ان بچوں کابہت خیال رکھیں اور انکی مددکریں۔ شکریہ۔

14/09/2024
03/09/2024
03/09/2024

Address

Katta Kani
Kohat
KATTAKANI987

Telephone

+923358854353

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Katta Kani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category