06/06/2026
🐄 DairyLac Calf Starter — مضبوط آغاز، روشن مستقبل! 🌟
بچھڑوں کی زندگی کے ابتدائی 3 ماہ ان کی نشوونما اور مستقبل کی پیداوار کے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں۔ DairyLac Calf Starter خصوصی طور پر اس مرحلے کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
✅ بہتر رومن (Rumen) کی نشوونما
✅ صحت مند اور تیز رفتار گروتھ
✅ ویوننگ اسٹریس میں کمی
✅ متوازن وٹامنز، منرلز اور امائنو ایسڈز
✅ مضبوط قوتِ مدافعت اور بہتر کارکردگی
آج ہی اپنے بچھڑوں کو وہ آغاز دیں جو انہیں ایک صحت مند اور اعلیٰ پیداواری جانور بنانے میں مدد دے۔
📍 دستیاب ضلع قصور
03006597760
🐮🌱