Amjad Kasuri Official

Amjad Kasuri Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amjad Kasuri Official, Grocers, Kasur, Punjab, Kasur.

"ایک عام انسان کی خاص کہانی – میری آنکھوں سے!"
انسانی حقوق کا محافظ اصل پاکستان

"خوبصورتی، ثقافت اور دیہات – سب کچھ ایک پیج پر!"


"روزمرہ زندگی کے سچے مناظر، آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں

03/02/2026

اچکزائی اج شہباز شریف کو خط لکھ رہے ہیں دیکھتے ہیں اس کا نتیجہ کیا ہوتا ہے اب یہ مقدمہ عوام کو ہی لڑنا ہے اس غیر انسانی رویے کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی گفتگو

03/02/2026

عرب ممالک کی عمران خان سے محبت
اردوغان، شی جن پنگ، پوتن بلکہ خامنہ ای سے بھی زیادہ
خطرناک
ایپسٹین کی لیک ہونے والی فائلوں میں اس کی عمران خان، پاکستان کے وزیرِاعظم، کے خلاف شدید نفرت سامنے آئی۔ ایپسٹین کے مطابق عمران خان امن کے لیے اردوغان سے بھی بڑا خطرہ تھا، اور اسی تناظر میں اس خطرے سے نمٹنے کے لیے بغاوت کی مالی معاونت کا اشارہ دیا گیا۔
اس کے چار سال بعد، اپریل 2022 میں عمران خان کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا، اور بعد ازاں انہیں اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا گیا، اور انہیں 17 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
عمران خان اسلامی اتحاد کے داعی تھے۔ انہوں نے رجب طیب اردوغان اور ڈاکٹر مہاتیر محمد کے ساتھ مل کر ایک اسلامی اتحاد تشکیل دیا اور سامراجی بالادستی کے سخت مخالف تھے۔ انہوں نے بلند آواز میں کہا: ہم تمہارے غلام نہیں ہیں۔
عمران خان کہتے ہیں:
“ہمارے ایٹمی ہتھیار نمائش یا دکھاوے کے لیے نہیں بنائے گئے، بلکہ پاکستان کے مفادات اور خطۂ کشمیر میں مسلمانوں کے تحفظ کے لیے ہیں، اور ہر اس جگہ کے لیے جہاں لا إله إلا الله محمد رسول الله بلند کی جاتی ہے۔”
ایک مسلم ملک کی ایٹمی طاقت رکھنے والی ریاست کے سربراہ کی حیثیت سے، جو اسلامی اتحاد کی کوشش کر رہا ہو، مغرب کے لیے ایک ڈراؤنا خواب تھا۔ اسی لیے انہوں نے ایک فوجی بغاوت کی مالی مدد کی جس کے ذریعے انہیں جھوٹے اور من گھڑت الزامات کے تحت اقتدار سے ہٹا دیا گیا۔

03/02/2026

‼️چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سلمان اکرم راجہ کو ملاقات میں یقین دہانی کرائی کہ عمران خان کی میڈیکل رپورٹس ایک گھنٹے میں اُن کو فراہم کر دی جائیں گی لیکن ایسا نہ ہو پانے پر دوبارہ رابطہ کیا گیا تو رجسٹرار سپریم کورٹ سے جواب ملا کہ ہم نے کہہ دیا تھا اب اگر رپورٹس فراہم نہیں کی گئیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں ۔۔۔

03/02/2026

_‏*🇧🇫ملاقات کا وقت ختم،تاحال کسی کو بھی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی،صرف بشری بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت ملی تھی۔*_

_‏*ملاقات کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کا پیغام بیرسٹر گوہر علی خان تک پہنچا دیا*_

اڈیالہ جیل ❣️
03/02/2026

اڈیالہ جیل ❣️

03/02/2026

‏*اڈیالہ کے باہر قیدی وین سے قیدی 804 کے نعرے*

03/02/2026
03/02/2026

‏بہت کٹھن ہے اندھیروں کے شہر میں محسنؔ
‏چراغ بن کے ـــــــــ ہَوا سے نِباہتے رہنا

بشکریہ — اردو ورثہ

خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code  سکین کریں۔۔
03/02/2026

خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔

03/02/2026

‏*انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹڈنٹ کوتوہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا*

“خواجہ آصف نے کہا کہ بلوچستان میں سب سے زیادہ ایئر پورٹس ہیں۔ لیکن وہاں فلائٹ ایک بھی نہیں ہے۔ ریکوڈک میں رہنے والوں کو ...
03/02/2026

“خواجہ آصف نے کہا کہ بلوچستان میں سب سے زیادہ ایئر پورٹس ہیں۔ لیکن وہاں فلائٹ ایک بھی نہیں ہے۔ ریکوڈک میں رہنے والوں کو نوکریوں کے لیے آن لائن اپلائی کرنا پڑتا ہے لیکن وہاں نیٹ ہی نہیں، اب وہ بچہ کسی اور کے حوالے نہیں ہو تو کیا کرے؟” محمد عثمان بدین

Address

Kasur, Punjab
Kasur
55050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Kasuri Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category