Dastan_E_Ishq

Dastan_E_Ishq *ہــم فــقــط ســجــاتــے ہــی رہ گــئــے در و دیــوار*☺️
*وہ چــانــد کــســی اور کــے آنــگــن مــیــں اجــالا کــر گــیــا🌙🖤

*_🚨 عثمان طارق کے لیے ایک اور بڑی ڈیل_**_📍وارکشائر نے عثمان طارق کو وائٹیلٹی بلاسٹ 2026 کے لیے سائن کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!_...
06/05/2026

*_🚨 عثمان طارق کے لیے ایک اور بڑی ڈیل_*

*_📍وارکشائر نے عثمان طارق کو وائٹیلٹی بلاسٹ 2026 کے لیے سائن کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!_*
*_کلب نے تصدیق کی ہے کہ انہیں مختلف لیگز سے متعدد آفرز موصول ہوئی تھیں۔۔۔۔۔۔۔!!!_*

🇵🇰🔰

*_💥Babar Azam practicing in Dhaka today for the Test series against Bangladesh 🇵🇰🇧🇩🚨_*_📍Less than 48 hours ago, he was p...
06/05/2026

*_💥Babar Azam practicing in Dhaka today for the Test series against Bangladesh 🇵🇰🇧🇩🚨_*

_📍Less than 48 hours ago, he was playing the PSL final in Lahore. Insane commitment level ♥️🤝_

🇧🇩🇵🇰🔰

*_💥کابل میں افغان کرکٹ لیگ شروع ہوا ہے ایک ماہ کوشش کرنے کے باوجود کو ئی اسپانسر  نہیں مل سکا ٹیبل پر سفید کپڑا ڈال کر ٹ...
06/05/2026

*_💥کابل میں افغان کرکٹ لیگ شروع ہوا ہے ایک ماہ کوشش کرنے کے باوجود کو ئی اسپانسر نہیں مل سکا ٹیبل پر سفید کپڑا ڈال کر ٹیموں کے کپتان پریس کانفرنس کررہے ہیں_*

🇵🇰🔰

*_💥پاکستان اور زمبابوے کی ویمنز ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا_* 🇵🇰🇿🇼🔰
06/05/2026

*_💥پاکستان اور زمبابوے کی ویمنز ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا_*

🇵🇰🇿🇼🔰

*_💥سری لنکا کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان میں سہہ ملکی ون ڈے سیریز سے قبل تین ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلنے ہیں_* 🇵🇰🇱🇰🔰
06/05/2026

*_💥سری لنکا کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان میں سہہ ملکی ون ڈے سیریز سے قبل تین ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلنے ہیں_*

🇵🇰🇱🇰🔰

21/04/2026

*راولپنڈی اور اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے پبلک اور ہیوی ٹرانسپورٹ کو معطل کر دیا گیا ہے، تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ یہ پابندی کب تک برقرار رہے گی۔*

21/04/2026

*شمالی کوریا حکومت کا اسکول اور کالجز کے سالانہ امتحانات میں فیل ہونے والے طلباء کو مزدوری کے لیے کوئلے کی کانوں میں بھیجنے کا اعلان۔۔۔۔۔*

*_⭐ بابر اعظم نے پی ایس ایل کی تاریخ میں 4193 رنز بنائے ہیں جو کسی بھی بلے باز کی جانب سے سب سے زیادہ رنز ہیں۔ اگلے بہتر...
21/04/2026

*_⭐ بابر اعظم نے پی ایس ایل کی تاریخ میں 4193 رنز بنائے ہیں جو کسی بھی بلے باز کی جانب سے سب سے زیادہ رنز ہیں۔ اگلے بہترین کھلاڑی فخر زمان ہیں اور انہوں نے بابر سے 1050 رنز کم بنائے_*🇵🇰😍🔥🫠

*_ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں: -_*😍👇*_کرس گیل 22_*🫠 *_بابر اعظم 12_*👏*_ڈیوڈ وارنر 10_*🫠*_صاحبزادہ فرحان 9_*✌️...
21/04/2026

*_ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں: -_*😍👇

*_کرس گیل 22_*🫠
*_بابر اعظم 12_*👏
*_ڈیوڈ وارنر 10_*🫠
*_صاحبزادہ فرحان 9_*✌️
_*ویرات کوہلی 9*_ 💞

*_بابر جدید دور کا بکرا ہے_*👑

*_⭐ بابر اعظم نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ سنگ میل عبور کرنا ہر بار منفرد محسوس ہوتا ہے، اس نے چھلانگ لگان...
21/04/2026

*_⭐ بابر اعظم نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ سنگ میل عبور کرنا ہر بار منفرد محسوس ہوتا ہے، اس نے چھلانگ لگانے کے بعد سوچا کہ وہ آوٹ ہوگیا ہے، لیکن پھر اس کے ساتھی آرون ہارڈی نے آکر بتایا کہ تم پہنچ گئے ہو_*🇵🇰😍🔥👑

_*⭐ پی ایس ایل 2026 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلےباز*_🇵🇰😍👑🤌
21/04/2026

_*⭐ پی ایس ایل 2026 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلےباز*_🇵🇰😍👑🤌

Address

Ellahbad Kasur
Kasur
800800

Opening Hours

Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923220045880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastan_E_Ishq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dastan_E_Ishq:

Share

Category