Musarrat e Asal

Musarrat e Asal Pure Honey seller
Free Delievery all over Karachi

مسرتِ اصل — خالص شہد، مناسب قیمت، خالص نیت۔ 🍯✨
08/10/2026

مسرتِ اصل — خالص شہد، مناسب قیمت، خالص نیت۔ 🍯✨

Apno ke liye gift basket banayein… thora pyaar, thori pasand aur thori sehat ke saath! ❤️ Musarrat-e-Asal — Khaalis Sheh...
06/10/2026

Apno ke liye gift basket banayein… thora pyaar, thori pasand aur thori sehat ke saath! ❤️

Musarrat-e-Asal — Khaalis Shehad
Apno ke liye ek khoobsoorat tohfa, sehat ke saath!

Small Habits, Big Difference! ✨Apni daily routine mein 1 tbsp pure honey shamil karein aur din ki shuruaat natural energ...
29/09/2026

Small Habits, Big Difference! ✨
Apni daily routine mein 1 tbsp pure honey shamil karein aur din ki shuruaat natural energy aur honey ki natural goodness ke saath karein or dekhen apni sehat main herat ungez tabdeeli💪🏼

🍯 خالص شہد کی تلاش میں ہیں؟تو تلاش ختم ہوئی! ✨پیش ہے آپ کا اپنا Musarrat-e-Asal  خالص، معیاری اور اعتماد کا نام۔
28/09/2026

🍯 خالص شہد کی تلاش میں ہیں؟
تو تلاش ختم ہوئی! ✨
پیش ہے آپ کا اپنا Musarrat-e-Asal
خالص، معیاری اور اعتماد کا نام۔

خالص ذائقہ، خالص بھروسہ — Musarrat-e-Asal
28/09/2026

خالص ذائقہ، خالص بھروسہ — Musarrat-e-Asal

10000 Orders Completed…❤️🥹اگر کوئی صرف یہ نمبر دیکھے تو اسے لگے گا بس ایک achievement ہے۔لیکن میرے لیے یہ نمبر نہیں… میر...
20/04/2026

10000 Orders Completed…❤️🥹
اگر کوئی صرف یہ نمبر دیکھے تو اسے لگے گا بس ایک achievement ہے۔
لیکن میرے لیے یہ نمبر نہیں… میری نیت، میری تلاش اور میری کہانی ہے۔
یہ اُس دن سے شروع ہوا جب میں نے فیصلہ کیا کہ صرف شہد بیچنا نہیں… بلکہ ایسا اصل اور خالص شہد ڈھونڈنا ہے جو لوگوں کی صحت کے لیے واقعی فائدہ مند ہو۔
یہ اُن دنوں کی کہانی ہے جب بازار میں شہد تو بہت تھا… مگر اصل کم تھا۔
اور جو ملتا بھی تھا، اس کی purity پر مکمل یقین کرنا آسان نہیں تھا۔
میں نے ہر step پر خود تحقیق کی، ہر sample کو بار بار test کیا…
water test، taste check، consistency check، اور مختلف طریقوں سے purity کو پرکھا۔
اور کئی بار ایسا بھی ہوا کہ لوگوں کے بھیجے ہوئے samples reject کرنے پڑے…
کیونکہ میرے لیے مقصد صرف شہد بیچنا نہیں تھا، بلکہ pure honey deliver کرنا تھا، چاہے راستہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو۔
یہ آسان سفر نہیں تھا…
کئی بار شک ہوا، کئی بار تھکن ہوئی، کئی بار لگا شاید یہ ممکن ہی نہیں۔
یہ اُن راتوں کی کہانی ہے جب نیند کم تھی مگر ایک ہی سوچ تھی:
“کیا یہ واقعی خالص ہے؟ کیا یہ لوگوں کی صحت کے لیے درست ہے؟”
لیکن میں رکی نہیں…
اور پھر ایک دن آیا…
جب مسلسل تلاش، صبر اور محنت کے بعد آخرکار وہ اصل شہد مل گیا جو ہر test میں pass ہوگیا۔
اور اُس وقت خوشی کی کوئی حد نہیں تھی…
یہ صرف خوشی نہیں تھی، یہ سکون تھا، اطمینان تھا۔
اسی لمحے میں نے اس شہد کا نام رکھا:
“مسرتِ اصل” 🍯✨
کیونکہ اس وقت جو خوشی محسوس ہوئی، وہ عام خوشی نہیں تھی…
وہ اصل کی پہچان تھی، وہ محنت کا صلہ تھا، وہ سچ کی جیت تھی۔
یہ 10000 orders صرف orders نہیں ہیں…
یہ 10000 بار کسی نے trust کیا ہے۔
یہ 10000 بار صحت کو choose کیا گیا ہے۔
یہ 10000 بار ایک خواب حقیقت بنا ہے۔
آج milestone سامنے ہے، لوگ congratulations کہیں گے…
مگر کسی کو وہ struggle، وہ testing nights، وہ failed attempts نہیں نظر آئیں گے۔
اور سچ یہ ہے…
یہ journey ابھی اور آگے جانا چاہتی ہے۔
کیونکہ میرا مقصد صرف شہد بیچنا نہیں…
لوگوں تک “مسرتِ اصل” کے ذریعے اصل صحت اور اصل خوشی پہنچانا ہے۔

🍯 مسرتِ اصل کا نیا خالص شہد اب پلاسٹک بوتل میں دستیاب!۔💛 صرف ۱۱۰۰ روپے فی کلو میں حاصل کریں اپنے گھر کے لیے بہترین شہد۔✔...
05/01/2026

🍯 مسرتِ اصل کا نیا خالص شہد اب پلاسٹک بوتل میں دستیاب!۔
💛 صرف ۱۱۰۰ روپے فی کلو میں حاصل کریں اپنے گھر کے لیے بہترین شہد۔
✔️ غذائیت سے بھرپور
✔️ ہر قطرہ خالص اور صاف
✔️ روزمرہ کے استعمال کے لیے بہترین

✨ Free Delivery 💫Karachi walon ka pyaar barhta gaya aur ab hum har kone tak pahunch gaye hain! Ab Karachi ke mukhtalif i...
08/12/2025

✨ Free Delivery 💫
Karachi walon ka pyaar barhta gaya aur ab hum har kone tak pahunch gaye hain!

Ab Karachi ke mukhtalif ilakon mein warehouses ke zariye mil rahi hai tez aur *FREE delivery*

🐝 Bari makhi (Palusa) Rs.1400/kg
🌸 Chhoti makhi (Berry) Rs.3400/kg
Dry fruit honey as per demand

💛 *Musarrat-e-Asal* asli zaiqay, behtareen sehat aur khaalis shehad ka naam!

Shehad ki behtareen offers, faiday aur mazedaar recipes ke liye hamara page follow karein!

https://www.facebook.com/profile.php?id=61583504276566

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musarrat e Asal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category