Saifi Kutub Khana

Saifi Kutub Khana Islamic Books and Education

14/08/2025
کتابیں جوانی میں رہنما،بڑھاپے میں تفریح اور تنہائی میں رفیق ثابت ہوتی ہیں۔  *~البیرونی*
06/08/2025

کتابیں جوانی میں رہنما،
بڑھاپے میں تفریح اور تنہائی میں رفیق ثابت ہوتی ہیں۔

*~البیرونی*

مطالعہ زندگی کا سب سے بامعانی تجربہ ہے آپ کے تمام تجربات کتاب کے سامنے ہیچ ہیں  احمد جاوید صاحب❤️
04/08/2025

مطالعہ زندگی کا سب سے بامعانی تجربہ ہے آپ کے تمام تجربات کتاب کے سامنے ہیچ ہیں
احمد جاوید صاحب❤️

03/08/2025

🌾 🌼 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*

🌷 *آج کا کیلینڈر*

🥀 *8 صفر 1447ھ*

🌸 *19 ساون* 2082 *بکرمی*

🪷 *3 اگست 2025*

*بروز اتوار*

💦 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اِرشاد فرمایا:*
*اللہ تعالیٰ اس وقت تک اپنے بندے کی حاجت روائی کرتا رہتا ہے جب تک بندہ اپنے (مسلمان) بھائی کی حاجت روائی میں (مصروف) رہتا ہے۔*
*(طبراني، المعجم الکبير)*

02/08/2025

🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🇵🇰 07 صفر 1447ھ* 💎
🇵🇰 02 اگست 2025ء* 💎
🇵🇰 18 ساون 2082ب* 💎

🌄 بروز ہفتہ Saturday 🌄

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس شخص نے مجھے خواب میں دیکھا تو بلاشبہ اس نے مجھے دیکھا ۔ کیونکہ شیطان میری صورت میں نہیں آ سکتا اور جو شخص مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ بولے وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانہ تلاش کرے ۔

📗 صحیح البخاری 110

🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀

02/08/2025

صلی اللہ علیہ وسلم

26/07/2025

🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🇵🇰 30 محرم الحرام 1447ھ* 💎
🇵🇰 26 جولائی 2025ء* 💎
🇵🇰 11 ساون 2082ب* 💎

🌄 بروز ہفتہ Saturday 🌄


حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ
🌹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
«لَتُؤَدَّنَّ الْحُقُوقُ إِلَى أَهْلِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى يُقَادَ لِلشَّاةِ الْجَلْحَاءِ مِنَ الشَّاةِ الْقَرْنَاءِ»
تم روز قیامت حق داروں کو ان کے حقوق ضرور ادا کرو گے ، حتیٰ کہ سینگوں والی بکری سے سینگوں کے بغیر بکری کو بدلہ دلایا جائے گا

📗(مشکواة المصابیح 5128)

🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱

اگر کتابوں کو سونگھ لیا جائے تو:اسلامی کتاب سے دین، تاریخ کی کتاب سے خون، فلسفے کی کتاب سے زندگی، جغرافیہ کی کتاب سے مٹی...
25/07/2025

اگر کتابوں کو سونگھ لیا جائے تو:
اسلامی کتاب سے دین،
تاریخ کی کتاب سے خون،
فلسفے کی کتاب سے زندگی،
جغرافیہ کی کتاب سے مٹی،
سائنس کی کتاب سے منطق،
ٹیکنالوجی کی کتاب سے جدت،
معاشیات کی کتاب سے معیشت،
نفسیات کی کتاب سے رویہ و ذہنیت،
اور
ادب کی کتاب سے عشق کی خوشبو آتی ہے۔❤️

Address

Sukhia Goth New Karchi Near Saba Senima Karachi
Karachi
05444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saifi Kutub Khana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category