08/06/2025
پاکستان دنیا کے ان 10 ملکوں میں سر فہرست ہے جن کا موسم تیزی سے تبدیل ہو رہ
پچھلے 12 سالوں میں پاکستان کا ٹمپریچر 4 ڈگری بڑھ گیا ہے جو پچھلے 50 سالوں میں %3 بڑھا تھا
اس کا واحد حل ہے درخت اور پودے لگانا
اپنے گھر کے ہر خالی حصہ میں ، اپنی گلی میں ، اپنے محلہ میں ، اپنی کالونی میں اور سڑک کنارے جہاں جگہ ملے وہاں درخت اور پودے لگائیں۔ کوشش کریں درخت اور پودے پھل دار ہوں تاکہ انسانی رزق میں اضافہ ہو
اس وقت انسانی زندگی کی بقاء صرف درخت اور پودے لگانے میں ہے اگر ہم نے آج درختوں اور پودوں کی اہمیت کو نہ سمجھا تو اگلی نسل کی بات نہیں بلکہ اگلے سال ہی ہم سب کو اس سے زیادہ گرم موسم کا سامنا ہے