Kanza ki duniya

Kanza ki duniya Calligraphy with me� and All types of stationery are available �

29/06/2026
22/06/2026

ایک اور زینب کا دل دہلا دینے والا سانحہ… 💔

آج دوپہر 11 بجے سرگودھا کے کارخانہ بازار میں 9 سالہ منتہیٰ نعیم ، ایک کریانہ سٹور سے کچھ سامان لینے گئی مگر واپس نہیں آئی ۔ تلاش کے دوران سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچی کو دکان کے اندر داخل ہوتے تو دیکھا گیا ۔ مگر بچی وہاں سے باہر نہ آئی ۔ پولیس نے دکان کی تلاشی لی، دکان کے اوپر گودام سے منتہی کی لاش برآمد ہوئی۔ قتل کرنے والا دکان کا ملازم تھا ، مبینہ طور پر ملازم نے بچی سے زیادتی کی اور پکڑے جانے کے خوف سے بچی کا گلا گھونٹا اور گھی والے کنستر کے پّترے سے شہ رگ کاٹی اور اوپر گودام میں پھینک دیا تاکہ رات کو کسی وقت ٹھکانے لگا دیا جائے ۔ دکان کے مالک کے مطابق ملازم ارسلان دس سال سے یہاں کام کررہا تھا ۔ سی سی ڈی نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم کےدو ساتھی بھی پکڑے گئے جو اس وحشیانہ عمل میں اس کے ساتھ تھے ۔
اس المناک سانحے پر پورا شہر غم و غصے میں ہے۔ ایسے مجرموں کو صرف سزا نہیں ، اس کی لاش چوک میں لٹکانی چاہیے ۔
۔ ملزم کےدو ساتھی بھی پکڑے گئے جو اس وحشیانہ عمل میں اس کے ساتھ تھے ۔
اس المناک سانحے پر پورا شہر غم و غصے میں ہے۔ ایسے مجرموں کو صرف سزا نہیں ، اس کی لاش چوک میں لٹکانی چاہیے ۔
یہ سانحہ صرف ایک خاندان کا نہیں، پورے معاشرے کے ضمیر کے لیے ایک سوال ہے۔ بچوں کی حفاظت، فوری انصاف، مؤثر تفتیش اور ایسے جرائم کی روک تھام کے لیے سنجیدہ اقدامقت کی ضرورت ہے۔

بچوں کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔


02/02/2026

Yaaarrr yeh tm sb Online kaise k**a rahe ho 😩
Koi to bta do

06/09/2025

Eid-Milad-Un-Nabi Mubarak✨❤
Follow me
゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

06/09/2025

آئرش خاتون نے سوئٹزرلینڈ میں خودکشی پوڈ میں بیٹھ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

خاتون نے اپنی موت کیلئے کمپنی کو 20 ہزار ڈالر سے زائد (تقریباً 58 لاکھ پاکستانی روپے) کی ادائیگی کی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئرلینڈ کی ایک 58 سالہ خاتون مورین سلا نے اپنی فیملی کو بتایا کہ وہ چھٹیاں منانے جا رہی ہے، لیکن دراصل وہ سوئٹزرلینڈ گئیں جہاں اس نے خودکشی میں مدد کیلئے بنائی گئی خصوصی پوڈ (Assisted Su***de) کے ذریعے زندگی ختم کر لی۔

خاتون نے اپنے گھر والوں کو بتایا تھا کہ وہ سیر کیلئے یورپی ملک لتھوانیا جارہی ہے، مگر اس کے دو قریبی دوستوں کو اس کی خودکشی کرنے کا منصوبہ معلوم تھا، جنہوں نے خاتون کی بیٹی کو بتایا کہ اس کی والدہ سوئٹزرلینڈ میں خودکشی کے لیے گئی ہیں۔

اگلے ہی دن خاتون کی بیٹی کو واٹس ایپ پر ایک پیغام ملا کہ اس کی والدہ انتقال کر گئی ہیں، جن کی لاش 6 سے 8 ہفتوں میں بھیجی جائے گی۔

اطلاعات کے مطابق مورین نے خودکشی میں مدد فراہم کرنے والی کمپنی کو خاموشی سے درخواست جمع کروائی تھی۔

واضح رہے کہ سارکو نامی پوڈ خودکشی کے خواہشمند افراد کو طبی نگرانی کے بغیر اپنی زندگی ختم کرنے کی اجازت دینے کےلیے ڈیزائن کیا گیا تھا، یہ ایک تھری ڈی پرنٹڈ کیپسول ہے جس کی تصویر 2019 میں پہلی بار متعارف کروائی گئی تھی جس کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا تھا۔

سوئٹزرلینڈ موت کے خواہش مند افراد کے لیے بہترین سیاحتی مقام بن گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکشی کے خواہشمند افراد اس کیپسول کے اندر جانے کے بعد بٹن پریس کرتے ہیں، جس سے چیمبر میں آکسیجن کی سطح میں تیزی سے کمی اور نائٹروجن کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہوجاتا ہے، جس سے تقریباً 10 منٹ کے اندر انسان کی بے ہوشی کے بعد موت واقع ہو جاتی ہے۔

خیال رہے کہ سوئٹزرلینڈ 1940 کی دہائی سے معاون خودکشی کو قانونی حیثیت حاصل ہے، بشرطیکہ کسی ایسے شخص کی مدد حاصل کی گئی ہو جسے خودکشی کرنے والے کی موت سے براہِ راست فائدہ نہ ہورہا ہو۔ یہ ہی وجہ ہے کہ سوئٹزرلینڈ موت کے خواہش مند افراد کے لیے بہترین سیاحتی مقام بن گیا ہے۔

28/08/2025

*لوگ کہتے ہیں 30 روپے کے جھگڑے نے دو لوگوں کی جان لے لی،*
لیکن دیکھا اور سوچا جائے تو جان 30 روپے کی وجہ سے نہیں بلکہ اَنّا یعنی ۔۔ ,, میں،، اور عدم برداشت کی وجہ سے گئی ہے، پیسے واپس کر ۔۔۔ نئیں کردا ! اوئے تُوں مینوں جانڑدا نئیں !! بس پھر کیا تھا ، یہ میں میں کرنے والی اَنّا اور اکڑ، دو کی جان لے گئی۔ مقتول تو جیسے اندھی گولی کی بھینٹ چڑھے، ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ محض ریٹ کی بحث پر یہ ہوگا ، باقی جو وحشی بنے ، قاتل اور زومبی بنے ۔۔ اب پھانسی چڑھ جائیں گے ، جیل میں سڑیں گے یا سی سی ڈی کے ہاتھوں مارے جائیں گے ، اور پیچھے رُل جائیں گے ان سب کے خاندان،۔۔۔۔ بیوی بچے اور والدین !!
یہ سب پلاننگ سے نہیں ۔۔ آن کی آن میں ہوتا ہے ، اور یہ سب کرتا ہے وہ ،، خَنّاس ،، جِس سے پناہ کے لئے پوری ایک سُورۃ نازِل کی گئی کہ اس ایک شَر سے ﷲ کی پناہ مانگا کرو جو دِلوں میں وَسوّسے ڈالتا ہے، سُورۃ اَلفَلّق میں چار خطرناک چیزوں سے پناہ مانگنا سِکھایا گیا ز جبکہ سُورۃ الناس میں صِرف اِسی ایک سب سے خطرناک چیز ,, خَنّاس ،، سے پناہ مانگنے کا بتایا گیا، اِسی خَنّاس سے ہنستے بستے گھر تباہ ہو جاتے ہیں، سالوں سے چلے آرہے رِشتے ٹُوٹ جاتے ہیں، دوستیاں دُشمنیوں میں بدل جاتی ہیں، سگی اولاد ماں باپ کی دُشمن بن جاتی ہے، بھائی بھائی کا جانی دُشمن بن جاتا ہے، پیار کرنے والے میاں بیوی ایک دوسرے کی شکل دیکھنے سے بیزار ہو جاتے ہیں بات طلاق تک جا پہنچتی ہے ، دِلوں میں وَسوّسے ڈالنے والے اِس خَنّاس نے جانے کیا کیا تباہیاں مچا رکھی ہیں، اِس لئے ہمیشہ خَنّاس سے ﷲ کی پناہ مانگتے رہا کریں، معلوم نہیں کب یہ بدبخت خَنّاس دِل میں کوئی وَسوّسہ ڈال کر آن ہی آن میں سب کُچھ تباہ و برباد کر کے رکھ دے- دُعا ہے کہ ﷲ پاک ہمیں اِن پانچ خطرناک چیزوں سے ہمیشہ اپنی پناہ کے حِصّار میں مَحفُوظ رکھے-
آمِین ثُمَّ آمِین یَّا رَبِّ اَلعالَمِین

اسلام و علیکم دوستوں!! کیسے ہیں آپ لوگ۔؟ امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہوں گے۔۔ کچھ باتیں کچھ چیزیں اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہی...
23/07/2025

اسلام و علیکم دوستوں!! کیسے ہیں آپ لوگ۔؟
امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہوں گے۔۔
کچھ باتیں کچھ چیزیں اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بھولاۓ نہیں بھولتے۔۔
آج جو دور ہے اس میں ہر برے کام کو آزادی حاصل ہے۔ کوئی روکنے یا ٹوکنے والا نہیں ہے۔۔
لیکن جب پسند کی شادی کی بات ہوتی ہے تو کچھ مخصوص طبقے کو فوراً اپنی برادری اپنی شان اپنی انا یاد آجاتی ہے۔ حالانکہ انکی اپنی برادری میں بھی ایسے بہت سے کام ہوتے ہیں جن پر انہیں خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔
سردار کسان کے ساتھ ناانصافی کرے تو زرا اس کو غیرت نہیں آۓ گی کسی کے گھر چولہے جلے یا نہ جلے سردار کوئی پرواہ نہیں ہوگی۔
لیکن بات اگر پسند کی شادی کی آجاۓ تو ہر کوئی اپنی غیرت لے آتا ہے۔

19/07/2025

اسلام و علیکم!!
دوستوں پرسوں میں نے ایک فری لانسینگ کے گروپ میں پوسٹ دیکھی۔ وہاں ایک بھائی صاحب کو وائس آرٹسٹ کی ضرورت تھی۔
پوسٹ دیکھ کر میں نے بھی کمینٹ کر دیا۔۔
انباکس میں ان صاحب نے بہت عزت سے بات کی۔ اور اپنے کام کے بارے میں بتایا۔ آہستہ آہستہ وہ صاحب وائس آرٹسٹ سے ویڈیو ایڈیٹنگ پر آگۓ۔۔
یہاں تک بھی چلو ٹھیک تھا۔۔ کہ پھر وہ پرسنل سیکرٹری پر آگۓ۔۔
پھر انکا کہنا تھا کہ ان کے جو کلائنٹس ہیں وہ تھوڑا بولڈ(bold) کونٹینٹ دیتے ہیں وہ بھی ایڈیٹ کرنا ہوگا۔ ہم نے کہا کہ چلو یہ بھی ٹھیک ہے۔۔
لیکن جب انکو پتہ چلا کہ ہمیں واقعی جاب کی ضرورت ہے تو انہوں نے اپنی اوقات دیکھانا شروع کر دی۔ کہتے ہیں کہ کام کے ساتھ ساتھ انکا من بھی بہلانا ہوگا۔۔ مطلب کوئی ضرورت مند انسان آپ سے کام مانگے تو آپ لوگ اسکی مجبوری سے فائدہ اٹھائینگے؟؟
لوگ اس حد تک گر جاتے ہیں یہ پتا نہیں تھا۔۔
خیر ہم نے بھی اس پر گالیوں کی برسات کردی اور کہا اپنی ماں بہن سے کہو کے وہ تمھارا من بہلائیں۔۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral

Address

Gulshan Block 2 Near Dvago
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kanza ki duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category