Naseeb Ullah Masood 555

Naseeb Ullah Masood 555 ختم نبوت کا ساتھ دینے کے لیے ہمارے پیج کو لائیک کریں

نام۔ زین العابدینوالد ـ حافظ رفيع اللهشناختی کارڈ نمبر۔۔زین العابدین کا۔ 21704.3045739.7 پیدائش۔۔ 29.11.2002موجودہ پتہ ۔...
14/06/2026

نام۔ زین العابدین
والد ـ حافظ رفيع الله
شناختی کارڈ نمبر۔۔زین العابدین کا۔ 21704.3045739.7
پیدائش۔۔ 29.11.2002
موجودہ پتہ ۔۔ڈاک خانہ سراروغہ ستارہ غرلامہ
تحصيل ــ سراروغہ
ضلع ــ ساٶتھ وزیرستان
تاریخ لاپتہ ۔۔ 6جون کی رات 3,4بجے کے ٹائم

اغواہ ہونے کی جگہ ۔۔۔۔
بنوری ٹاؤن کی شاخ (جامعہ اسلامیہ گلشن عمر سہراب گوٹھ) سے سول کپڑوں میں ملبوس لوگوں نے اٹھایا اورتاحال لاپتہ ہے

زندگی کا حصہ ۔۔ اکثر مدرسوں میں گزرا 07 سال جامعہ اسلامیہ دارالقرآن فیصل آباد میں، اور 07سال جامعہ اسلامیہ انجرا پراچہ اٹک میں رہا، اس سال یعنی 2026میں عیدالفطر سے لیکر 06 جون کی رات تک ( جامعہ اسلامیہ گلشن عمرنیو کراچی سہراب گوٹھ)میں رہا، اور 06 جون کی رات وہاں سے اغواہ ہوا۔

نوٹ۔۔ زین العابدین کا نہ کسی تنظیم سے نہ کسی پارٹی سے تعلق تھا وہ ایک باوقار لڑکا تھا وہ اپنی پڑھائی میں مگن رہتا،اور اسی میں محنت کرتا تھا۔
Naseeb Ullah Masood
Naseeb Ullah Masood 555
Muhammad Binuri
New Town Binori Masjid
New Town Binori Masjid
Allama Binori Town

12/06/2026

*🔥اللہ أکبر کبیرا*

*🚨ایک عرب نوجوان اپنے والدین (دونوں) کو اپنی پیٹھ پر اٹھائے بیت اللہ کا طواف کر رہا ہے اور جب وہ اسے دعائیں دے رہے ہیں تو وہ جواب میں ان سے کہہ رہا ہے کہ یہ تو میں اپنی استطاعت کے مطابق کم ترین خدمت کر رہا ہوں آپ دونوں کی۔۔😢😢😢😢*
Naseeb Ullah Masood

11/06/2026

کمال 🌹🌹🌹🌹

26/04/2026

📌 پہلے ناموس صحابہ پر بات ہوگی اور اس کے بعد بجٹ پر بحث کرنے دیں گے,مولانا عطاء الرحمن کا شدید احتجاج
اگر ریاست میں ناموس صحابہ محفوظ نہیں تو پھر کسی کی بھی عزت محفوظ نہیں۔سینیٹر مولاناعطاءالرحمٰن کا سینیٹ میں یادگار خطاب
‎ ✅

26/04/2026

ناظم تعلیمات جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی میرے ہر دل عزیز محسن و مشفق مربی استاذ العلماء استاذ الاساتذہ میرے مسلم ثانی کے استاذ محترم حضرت مولانا امداد اللہ صاحب
اللہ تعالیٰ استاذ محترم کی جان مال عمر عزت و آبرو میں برکتیں عطا فرمائے اللہ تعالیٰ انکی ہر طرح کے شرور و فتن سے کامل حفاظت فرماۓ
Naseeb Ullah Masood

جامعہ باب الرحمت کے زیر انتظام علمی و اصلاحی بیان ان شاءاللہ کل بروز پیر مؤرخہ 27 اپریل 2026ء بعد نماز مغرب معروف مذہبی ...
26/04/2026

جامعہ باب الرحمت کے زیر انتظام
علمی و اصلاحی بیان
ان شاءاللہ کل بروز پیر مؤرخہ 27 اپریل 2026ء
بعد نماز مغرب
معروف مذہبی اسکالر
حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب حفظہ اللہ
سرپرست اعلی جامعہ عثمانیہ پیر محل پنجاب
آپ تمام دوست احباب متعلقین کو خصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
Al-Rahmat Media
Abu Bakar Siddique

11/04/2026

گزشتہ کل سری نگر: سری نگر کے حیدر پورہ علاقے میں واقع جامعہ عربیہ اشرف العلوم میں جمعہ کے روز آگ لگ گئی، جس سے عمارت کی تیسری منزل آگ کی لپیٹ میں آگئی، آن لائن گردش کرنے والے بصریوں کے مطابق۔

جائے وقوعہ سے ملنے والی ویڈیوز میں عمارت کے اوپری حصے سے بڑے بڑے شعلے اٹھتے ہوئے دکھایا گیا ہے جب لوگ احاطے کے باہر جمع تھے۔

آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔ ہلاکتوں یا زخمیوں کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Naseeb Ullah Masood
Naseeb Ullah Masood 555

10/04/2026

بیٹی چھوٹی ہو یا بڑی باپ کو کبھی پٹتا ہوا نہیں دیکھ سکتی
ہم سب کو ہمیشہ بیٹوں کی خواہش ہوتی ہے مگر اصل حقدار باپ کی بیٹی ہوتی ہے

ویڈیو میں دیکھیں کہ باپ کو چماٹ مارنے پر بیٹی کتنی جذباتی ہوئی
کبھی بھی کسی بچوں کے سامنے ان کے باپ پہ ہاتھ نہ اٹھائیں کیونکہ ہر بچوں کے سامنے ان کا باپ ہیرو ہوتا ہے
Naseeb Ullah Masood 555

09/04/2026

ان شاءاللہ ایک دن ضرور

15/01/2026

سیدی وسندی
فضیلۃ الشیخ
میرے استاذ محترم
حضرت مولانا محمد سالک ربانی صاحب حفظہ اللہ
نگران اعلی مدرسہ عربیہ اسلامیہ ملیر
شاخ جامعہ بنوری رح ٹاؤن کراچی

کچھ دنوں سے علیل ہیں
جملہ تلامذہ متعلقین و محبین سے
استاذ محترم کی صحتیابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست کیجاتی ہیں
Naseeb Ullah Masood

Address

Pipri
Karachi
7502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseeb Ullah Masood 555 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category