Ibn E Asgher

Ibn  E  Asgher _پاک کے لئے پاک بننا پڑتا ہے_

20/10/2026
20/10/2026

انمول عرف پنکی کو با عزت بری کردیا گیا
انمول وٹامن بیچتی ہیں جو صحت کیلئے مفید ہے

11/10/2026

میں نے دیکھی ہے برے وقت کی جھلک

جی جی کرنے والے بھی تو تو کرنے لگتے ہیں🥀🫠

17/09/2026

*انتــہائــی افـــسـوس‼️*

مبینہ طور پر محمد عرفان شیخ کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے ایک مخلص ذمہ دار ساتھی ریاض رضا رضوی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،
عرفان شیخ نے متعدد افراد کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا،
اطلاعات کے مطابق انہیں ایک مسئلے پر گفتگو اور ڈسکس کرنے کے لیے اپنی اسٹیٹ پر بلایا گیا، جہاں ان کے ساتھ مبینہ طور پر بدترین بدسلوکی اور جبروتشدد کیا گیا،
مزید افسوس کی بات یہ ہے جن لوگوں کے تحریک لبیک پاکستان نے ان سے استعفے منظور کرکے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیے اور انہیں تنظیم سے علیحدہ کیا، آج انہی افراد نے، تحریک لبیک پاکستان کے مخلص کارکن کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا،

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں،
ان بدمعاشوں کو کیفرے کردار تک پہنچایا جائے ۔۔

14/09/2026

ویڈیو بنانے والے کی سوئی ہوئی
قوم کو جگانے کی کوشش 💔🫵

14/09/2026

میرا بڑا بھائی زین العابدین کو عمرہ سے واپسی پر بہت بہت مبارک ہو ❤

03/09/2026

اجمیر نگری شیشا ہوٹل کی ویڈیو ہے

Address

Karachi
Karachi
75340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn E Asgher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category