RaSool BuX

RaSool BuX *KAPTAN* *ka* Tiger

20/07/2025

آپ صرف تب ہارتے ہیں جب آپ ہار مان لیتے ہیں!

‏حوصلہ یہ نہیں کہ آپ کبھی گریں نہیں، اصل حوصلہ یہ ہے کہ آپ ہر بار گر کر دوبارہ اٹھیں۔

‏⁧‫ ُکار_پر_انقلاب‬⁩

19/05/2024

غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے!!!

ایک یہ بھی وزیراعظم تھا جسے اپنے بیرونِ ملک روزگار کی تلاش میں گئے مزدوروں سے لیکر پوری دنیا میں بسے اپنے ہر شہری کی فکر تھی، جس نے افسر شاہی کو لگامیں ڈالی تھیں، جس نے اپنے سفیروں کے پاکستانیوں سے رواں رویوں پر کڑی نگاہ رکھی ہوئی تھی اور یہی وہ وجوہات تھیں جنکی وجہ سے اس عظیم لیڈر کو اقتدار سے نکال کر کال کوٹھری میں بند کیا گیا..!

18/05/2024

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RaSool BuX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category