M Yousuf Communication

M Yousuf Communication Welcome to TrainXpress & MobileHub – your one-stop destination for seamless train booking services

لاہور سے کراچی براستہ فیصل آباد، شالیمار ایکسپریس سہولت سب سے زیادہ، ٹائم سب سے کمشالیمار ایکسپریس کے سنگAA Enterprises ...
25/08/2025

لاہور سے کراچی براستہ فیصل آباد، شالیمار ایکسپریس سہولت سب سے زیادہ، ٹائم سب سے کم
شالیمار ایکسپریس کے سنگ

AA Enterprises | Delivering Excellence
www.aaenterprises.com.pk

📣 مسافروں کے لیے اہم خبر!پاکستان ریلویز کو ملک میں سب سے زیادہ مقبول اور وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والی ٹرینوں میں سے ...
22/08/2025

📣 مسافروں کے لیے اہم خبر!
پاکستان ریلویز کو ملک میں سب سے زیادہ مقبول اور وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والی ٹرینوں میں سے ایک عوام ایکسپریس کے آئندہ شیڈول اور سروس اپ ڈیٹس کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔
🗓️ مسافروں کی بہتر خدمت اور ہموار سفری تجربے کو یقینی بنانے کے لیے روانگی کے نئے اوقات، بہتر خدمات اور روٹ ایڈجسٹمنٹ جلد آرہی ہیں۔
🔹 آرام دہ نشست
🔹 سستا کرایہ
🔹 بڑے شہروں میں وسیع تر رسائی
🔹 اپ گریڈ شدہ مسافروں کی سہولیات
لمبی دوری کے مسافروں سے لے کر روزانہ کے مسافروں تک، عوام ایکسپریس محفوظ، قابل بھروسہ، اور بجٹ کے موافق ریلوے ٹرانسپورٹ کے لیے لوگوں کی پسند بنی ہوئی ہے۔
📍 مکمل شیڈول کی تفصیلات، روٹ کی تصدیق، اور بکنگ کی دستیابی کے لیے دیکھتے رہیں۔

پاکستان ریلوے ہارون برادرز اینڈ کمپنی🌹🌱

🚆











شالیمار ایکسپریس کے AA Enterprises سے زیرانتظام چلنے بعد 31 اکتوبر سے سٹاپس کی فہرستجس میں خانیوال اور سمہ سٹہ  کے سٹاپس...
22/08/2025

شالیمار ایکسپریس کے AA Enterprises سے زیرانتظام چلنے بعد 31 اکتوبر سے سٹاپس کی فہرست
جس میں خانیوال اور سمہ سٹہ کے سٹاپس کو ختم کردیا دیا ہے ۔















ہر دل عزیز شالیمار ایکسپریس لاہور سے کراچی براستہ فیصل آباد اب ہوگی بہترین سہولیات کے ساتھ  پرائیوٹ کمپنی  کے پاس  جس کا...
22/08/2025

ہر دل عزیز شالیمار ایکسپریس لاہور سے کراچی براستہ فیصل آباد اب ہوگی بہترین سہولیات کے ساتھ پرائیوٹ کمپنی کے پاس جس کا افتتاح 31 اکتوبر لاہور اسٹیشن سے ہوگا اور انشاءاللہ یہ کمپنی ریلوے میں پرائیوٹ نوکریاں بھی دے گی

🚆








زونگ نےبھی ایڈوانس پیکج سے پہلے مانگنا شروع کر دیا  کسٹمر پہلے ایڈوانس دےگا بعد میں پیکج لگے گا
21/04/2025

زونگ نےبھی ایڈوانس پیکج سے پہلے مانگنا شروع کر دیا
کسٹمر پہلے ایڈوانس دےگا بعد میں پیکج لگے گا

18/04/2025

اہم اطلاع برائے تمام ریٹیلرز
السلام علیکم!

اطلاع دی جاتی ہے کہ تمام بینکوں میں Raast سروس درج ذیل اوقات میں بند رہے گی:

ہفتہ 19 اپریل 2025 صبح 5:00 بجے سے 9:00 بجے تک

اتوار 20 اپریل 2025 سہ پہر 3:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک

یہ تعطل شیڈول مینٹیننس کی وجہ سے ہوگا۔
براہِ کرم ان دنوں اور اوقات میں Raast کے ذریعے کسی قسم کی پیمنٹ سے گریز کریں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

شکریہ

---یوسف ریلوے بکنگ آفسآپ کی سفری ضروریات کا مکمل حل!خدمات:ریل گاڑی کے ٹکٹبس کے ٹکٹہوائی جہاز کے ٹکٹپتا:خدا کی بستی، فیز ...
18/04/2025

---

یوسف ریلوے بکنگ آفس
آپ کی سفری ضروریات کا مکمل حل!

خدمات:

ریل گاڑی کے ٹکٹ

بس کے ٹکٹ

ہوائی جہاز کے ٹکٹ

پتا:
خدا کی بستی، فیز ون، سرجانی ٹاؤن، کراچی

رابطہ کریں:
0344-2171835 (واٹس ایپ بھی موجود )

اعتماد، سہولت اور وقت کی بچت — سب ایک جگہ!
اب سفر کی پلاننگ کیجیے ہمارے ساتھ، آرام دہ اور محفوظ طریقے سے۔

---

[4/15, 8:50'PM] Yousuf Communication🥰🤓😎: ---Yousuf Communication Railway Booking OfficeOur Services:All Mobile Network P...
15/04/2025

[4/15, 8:50'PM] Yousuf Communication🥰🤓😎: ---

Yousuf Communication Railway Booking Office

Our Services:

All Mobile Network Packages Available

Easypaisa & JazzCash – Send and Receive Money

Railway Ticket Booking Facility

Address:
Khuda Ki Basti Phase 1, Surjani Town, Karachi

-:

---

یوسف کمیونیکیشن ریلوے بکنگ آفسہماری خدمات:ہر موبائل نیٹ ورک کے پیکجز دستیاب ہیںایزی پیسہ اور جاز کیش دلوانے اور نکلوانے ...
15/04/2025

یوسف کمیونیکیشن ریلوے بکنگ آفس

ہماری خدمات:

ہر موبائل نیٹ ورک کے پیکجز دستیاب ہیں

ایزی پیسہ اور جاز کیش دلوانے اور نکلوانے کی سہولت موجود ہے

ریلوے ٹکٹ بکنگ کی سہولت بھی دستیاب ہے

پتہ:
خدا کی بستی فیز 1، سرجانی ٹاؤن، کراچی

---

15/04/2025

---

Yousuf Communication Railway Booking Office

Our Services:

All Mobile Network Packages Available

Easypaisa & JazzCash – Send and Receive Money

Railway Ticket Booking Facility

Address:
Khuda Ki Basti Phase 1, Surjani Town, Karachi

---

*فراڈ کال الرٹ*آپ کو کسی موبائل فون سے کال آئے گی۔ اٹھاتے ہی ایک خاتون خودکار طریقے سے (آٹومیٹک) شروع ہوجائے گی کہ’’السل...
13/04/2025

*فراڈ کال الرٹ*

آپ کو کسی موبائل فون سے کال آئے گی۔ اٹھاتے ہی ایک خاتون خودکار طریقے سے (آٹومیٹک) شروع ہوجائے گی کہ’’السلام علیکم، یہ کال پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے کی جارہی ہے۔ آپ کے خلاف درج شکایت آپ پر ثابت ہوچکی ہے۔ اگلے دو گھنٹوں میں آپ کے نام پر رجسٹرڈ تمام سمز بند ہو جائیں گی۔ مزید تفصیلات کے لئے 9 دبائیں۔"
9 دبانے کے بعد فراڈیے لوگ آپ کے ایزی پیسا، جاز کیش یہاں تک کہ بنک اکاونٹ لوٹنے کی کوشش کریں گے۔ ایسی کال کسی کو موصول ہو، تو فورا کال کو بند کردیں۔

(یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ لوگ فراڈیوں سے بچ سکیں۔

*کوئٹہ اور بلوچستان کے سب سے بڑے سچ کوئٹہ نیوز واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیئے اور باخبر رہیئے*`ایڈ پرموشن سروس دستیاب ہے`

Masha Allah Zong ne AJ kaml ker Diya weekly 600 wale pkj me 100 commission discount 🔥🔥🔥
13/04/2025

Masha Allah
Zong ne AJ kaml ker Diya weekly 600 wale pkj me 100 commission discount 🔥🔥🔥

Address

House No 1285 Phase 1 Khuda Ki Basti Karachi West
Karachi

Telephone

+923112171835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Yousuf Communication posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Yousuf Communication:

Share

Category