پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے

پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے اس پیج کے بنانے کا مقصد ہے ہماری ارمی اور ہمارے ادارے کا ڈیفنس کرنا

22/03/2026
03/01/2026

کراچی سے ہمارے اے ون نیوز کے سینیئر کرائم رپورٹر محمد عمران ملک کی رپورٹ
کراچی،یکم جنوری 2026:-
جاوید عالم اوڈھو نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے بعد انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔
جاویدعالم اوڈھوسندھ پولیس کے 86ویں آئی جی سندھ ہیں۔
سی پی او کراچی آمد پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کو سندھ پولیس کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نےپولیس کے شہداء کی یادگار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
جاوید عالم اوڈھو نے سی پی او میں اعلیٰ پولیس افسران سے ملاقات بھی کی ایڈیشنل آئی جی سے آئی جی بننے والے جاوید عالم اوڈو پولیس سروس کے معتبر افسر ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی عوامی خدمت اور قانون کی بالادستی کو مقدم سمجھ کر گزاری ہے۔ ابتدائی مراحل سے لے کر اعلیٰ عہدوں تک کا راستہ انہوں نے دیانتداری، محنت اور ٹیم ورک کے ساتھ طے کیا ہے۔ وہ شہریوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت کو اولین ترجیح سمجھتے ہیں اور یہی وژن ان کی قیادت کی بنیاد ہے۔ بحران کی گھڑیوں میں ان کی ثابت قدمی، فاصلہ رکھنے والی حکمتِ عملی اور شفافیت نے مقامی کمیونٹی کا اعتماد مضبوط کیا ہے۔ جدید پولیسنگ کی سمت میں ان کی کوششوں نے تربیت، نگرانی اور شمولیتی پالیسیاں مؤثر بنائی ہیں تاکہ ہر شہری قانون کی حمایت محسوس کرے۔ وہ ٹیکنالوجی کے استعمال اور اصلاحات کی جانب گامزن ہیں تاکہ ادارہ زیادہ شفاف، پاسخدہ اور مؤثر طریقے سے عوام کی خدمت کر سکے۔ نوجوان افسروں کی رہنمائی اور اخلاقی اقدار کی تربیت ان کی قائدانہ ترجیحات میں سرِفہرست ہیں۔ ان کی قیادت میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھتے ہوئے انصاف پر مبنی نظام کی جانب مسلسل پیش رفت دیکھنے میں آتی ہے۔
آئی جی سندھ بننے پر جاوید عالم اوڈھو صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں( *صدر شیرشاہ کباڑی مارکیٹ ملک زا هد دھلوی اور وطن کا بیٹا سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عمران ملک)**https://whatsapp.com/channel/0029Vb8SkB69mrGkZB4bkD1c ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں

18/10/2025

شکریہ ایران دوستی کا حق ادا کر دیا بھارت اور افغانستان کی سرحد پر میزائل نصب کر دیئے بنگلہ دیش نے پاکستان کے لئے افغانستان سے ٹکر لے لی🇵🇰🇧🇩🇮🇷❤

Address

سندھ کراچی شیر شاہ
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category