Medd Techh

Medd Techh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Medd Techh, Grocers, .

اگر امریکہ شہباز شریف کے کہنے پر دو ہفتوں کی جنگ بندی کیلئے تیار ہوگیا ہے اتنی بات مانتا ہے پاکستان کیتو شہباز شریف جنرل...
09/04/2026

اگر امریکہ شہباز شریف کے کہنے پر دو ہفتوں کی جنگ بندی کیلئے تیار ہوگیا ہے اتنی بات مانتا ہے پاکستان کی
تو شہباز شریف جنرل عاصم منیر صاحب کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے بات کرنی چاہیے
جو لوگ متفق ہیں وہ پوسٹ کو آگے شیئر کریں


???
08/04/2026

???

زندگی میں پہلی بار ہم کتابوں سے نکل کر حقیقت میں جنگ عظیم رونما ہوتا ہوا  دیکھ رہے تھے ' پہلی بار ذہن میں وہ تمام لوگ آر...
08/04/2026

زندگی میں پہلی بار ہم کتابوں سے نکل کر حقیقت میں جنگ عظیم رونما ہوتا ہوا دیکھ رہے تھے ' پہلی بار ذہن میں وہ تمام لوگ آرہے تھے جو انسانی تاریخ میں جنگوں کی وجہ سے لاکھوں کہ تعداد میں لقمہ اجل بنے تھے ۔
اللہ کا کرم دیکھئیے ہم نے پاکستان کا نام دنیا کے تمام میڈیا فورمز پر مسلسل دیکھا اور آج پاکستان کو پوری دنیا داد دے رہی ہے۔

میں تو خوش ہوں ' فخر بھی محسوس کر رہا ہوں اور یہ امید بھی پلے باندھ لی ہے کہ ان شاءاللہ پاکستان اسی طرح دنیا کا وڈیرہ بن کر تاقیامت سلامت رہے گا ۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

#شبیربونیری

08/04/2026
06/03/2026

اسرائیل سے نفرت کرنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے y

05/03/2026

Habibi Songs

05/03/2026

اور ایران کے صاحب نے کھلے عامر کا کو چنوتی دی

01/03/2026

I love ❤️Mohammad
Day and night view of Royal clock Tower ❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medd Techh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share