07/06/2023
Annecy فرانس
کا ایک چھوٹا سا خوبصورت قصبہ ہے یہ پیرس سے 6 گھنٹے لیکن اور جینیو کے درمیان واقع ہے ۔۔
یہ شہر ایک جھیل کے کنارے آباد ہے سیاحوں کے لیے بہترین پرفضا مقام ہے یہاں ہر سال لاکھوں سیاح آتے ہیں کل پاکستان سے بھی لوگ آئے تھے اور انجوائے کر رہے تھے عوام کے پیسوں پر پھر ۔۔۔۔۔۔۔😛😛😛
باقی پشتو مجھے نہیں آتی 🤣