Karachi 360

Karachi 360 Karachi 360 is a digital platform capturing the city’s energy, culture, and change.

From news and development updates to community stories, it keeps people informed and connected while highlighting real voices, key issues, and the true spirit of Karachi.

29/10/2026

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا رات گئے سندھی مسلم سوسائٹی میں فوڈ واک کا دورہ

میئر کراچی کے ہمراہ چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی بھی موجود تھے، جنہوں نے منصوبے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

چنیسر ٹاؤن شاباش کا مستحق ہے، جس نے کراچی کے شہریوں کے لیے ایک شاندار مقام بنایا ہے۔ میئر کراچی

فوڈ واک نہ صرف شہریوں کو بہترین کھانے فراہم کرے گی بلکہ ٹریفک سے پاک ماحول بھی فراہم کرے گی۔ میئر کراچی

فوڈ واک کے ساتھ ساتھ برنس روڈ کو بھی ایک بہترین فوڈ اسٹریٹ بنا رہے ہیں۔ میئر کراچی

سندھ میں بلدیاتی نظام کے تحت شہریوں کی خدمت کے لیے بھرپور کام کیا جا رہا ہے۔ میئر کراچی

ہم ٹاؤنز کے ساتھ مل کر شہریوں کے لیے بنیادی اور تفریحی سہولیات میں اضافہ کریں گے۔ میئر کراچی

کراچی والے آئیں اور اس شاندار فوڈ واک اسٹریٹ سے لطف اندوز ہوں۔ میئر کراچی

میئر کراچی نے فوڈ واک پر موجود شہریوں سے ملاقات بھی کی۔

29/10/2026

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سائٹ کیماڑی اربن فاریسٹ کا افتتاح کردیا۔

28/10/2026

جہاں پہلے تجاوزات تھیں، آج وہاں فیسٹیول کی رونقیں ہیں! 🎉 ایمپریس مارکیٹ کی بدلتی تصویر پر شہریوں کا اظہارِ خوشی۔ #

27/10/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی کے لیاری ٹاؤن میں اسپنسر آئی اسپتال کے افتتاح کے بعد مریضوں کو مہیا کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لے رہے ہیں، اس موقع پر کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے بریفنگ دی

26/10/2026

واہ جی واہ! 😂🏏🔥 میئر صاحب نے تو کرکٹ کے میدان میں چھکا مار کر محفل لوٹ لی!

26/10/2026

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے لیاری میں زیرِ تعمیر مرزا آدم خان روڈ کا دورہ

مرزا آدم خان روڈ کے چار کلومیٹر طویل ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے، سڑک کا 70 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ میئر کراچی

25/10/2026

ایک زمانہ تھا جب کراچی میں بوری بند لاشیں ملا کرتی تھیں، اور آج ہم بوہری جماعت کا کھانا کھا رہے ہیں۔ یہی وہ کراچی ہے جس کا خواب ہم ہمیشہ سے دیکھتے آئے ہیں۔ میئر کراچی!

25/10/2026

پہلے اس علاقے میں گولیوں کی ٹھائیں ٹھائیں سنائی دیتی تھی، اب یہاں نمکا کی بوتلیں کھلنے کی ٹھائیں ٹھائیں سنائی دے رہی ہے، — میئر کراچی

25/10/2026

خواتین کو بااختیار بنانے اور خاندانی تفریح کے فروغ کے لیے ’’بندر روڈ سے کیماڑی‘‘ میلے کا انعقاد۔ ❤️ عوام کی محبت اور تعریفیں کامیابی کا ثبوت!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share