islami video official 786

islami video official 786 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from islami video official 786, Grocers, Umer kot, Karachi.

11/06/2026
18/05/2026

جن کے پاس نصاب ہے ان پر الگ الگ قربانی لازم ہے
شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب

یہ دنیا ایک بازار ہے جو عنقریب بند ہو جاۓ گا۔عقلمند وہ ہے جو اس بازار سے اپنے اصل گھر آخرت کے لیے کچھ اکھٹا کرلے *اللّٰہ...
19/04/2026

یہ دنیا ایک بازار ہے جو عنقریب بند ہو جاۓ گا۔
عقلمند وہ ہے جو اس بازار سے اپنے اصل گھر آخرت کے لیے کچھ اکھٹا کرلے
*اللّٰہ رب العزت*
ہم سب کو نیکی کرنے کی توفیق اور آخرت کی تیاری کی توفیق عطاء فرماۓ۔۔آمین!!…….
اگر آپ سچ میں اللّٰہ سے کچھ چاہتے ہیں تو تہجد پڑھا کریں، یہ دعا کرنے کا با برکت وقت اور قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے۔ 💯

نماز تہجد کیلیۓ الارم لگا لیجیے

27/03/2026

سورہ یاسین 7 مبین کا وظیفہ
مفتی زرولی خان صاحب
M***i zarwali Khan sahib

24/03/2026

صبر کا مطلب کیا ہے ۔
شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا مفتی زرولی خان صاحب

21/03/2026

عید والے دن مبارک دینا!
بیان
شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب حفظہ اللہ

18/03/2026

رمضان المبارک میں کن لوگوں کی مغفرت نہیں ہوتی!
بیان شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب حفظہ اللہ

17/03/2026

Kya Duaon Se Qismat Badal Sakti Hai_muftitariqmasood _mufti_tariq_masood

17/03/2026

مکہ مکرمہ میں 27 رات کو روح پرور منظر

16/03/2026

یا ربّ العالمین ھم سب کو لیلۃالقدر کی صحیح قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲

Address

Umer Kot
Karachi
786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when islami video official 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category