08/07/2026
📅 9 جولائی 2026
کراچی نیو سبزی منڈی اپڈیٹ
آج کراچی سبزی منڈی میں ایرانی ٹماٹر کی آمد گزشتہ دنوں کے مقابلے میں زیادہ ہے، جس کے باعث ٹماٹر کے تھوک ریٹ میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اگر یہی سپلائی برقرار رہی تو آنے والے دنوں میں عوام کو بھی قیمتوں میں کچھ ریلیف مل سکتا ہے۔
🍅 آپ کے علاقے میں آج ٹماٹر کتنے روپے کلو فروخت ہو رہا ہے؟ کمنٹ کرکے ضرور بتائیں۔