26/09/2025
"ہم نے اپنے ووٹ اور اپنی دعاؤں کے ساتھ ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا۔
ایم پی اے، ایم این اے، وائس چیئرمین، ٹاؤن، وزیراعلیٰ اور میئر سب اپنے آئے،
لیکن ماڑی پور کی عوام آج بھی 15 سالوں سے پانی کی بوند بوند کو ترس رہی ہے۔
یہ صرف سوال نہیں، عوام کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔" 💧