05/09/2024
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان سندھ حکومت و کے ایم سی اور قبضہ میئر کی نا اہلی و ناقص کارکردگی 7000 روڈ اور W-11والا روڈ کی ٹوٹ پھوٹ و خستہ حالی اور نیو کراچی کے عوام کودرپیش دیگر مشکلات و پریشانیوں کے خلاف نالا اسٹاپ،نیو کراچی پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہےہیں۔