Traffic has been diverted from Shah Shams Interchange to GT Road.
You can rejoin the M-5 motorway from the Och Sharif Interchange.
You can rejoin the M5 motorway from the Jhangra Interchange.
For traffic traveling from Sukkur to Lahore:
Traffic has been diverted from Och Sharif Interchange to GT Road.
You can rejoin the motorway from Shah Shams Interchange.
Dated: 05 October 2025
22/09/2025
جھانگڑا انٹر چینج سے ہتھیجی سے بہاولپور " الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کا مطالبہ
عوام اور طلبہ کو سفری سہولتیں دینے کے لیے جدید الیکٹرک
بسیں شروع کی جائیں سی ایم پنجاب مریم نواز شریف سردار ملک خالد محمود وارن ایم این اے میاں عثمان اویسی صاحب اور علاقائی ممبران سے گزارش ہے کہ
جھانگڑا انٹر چینج سے بہاولپور تک بسیں چلائی جائیں
15/09/2025
ملتان ٹریفک الرٹ
2025 15 ستمبر
موٹروے ایم 5، ٹریفک کا داخلہ بند ہے۔
وجہ سیلابی پانی سے سڑک متاثر ہونے کا خدشہ
موٹروے ایم 5- ملتان سے اوچ شریف اور اوچ شریف سے ملتان ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے۔
سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے شیر شاہ انٹر چینج ناگ شاه ناگ شاه چوک شاه شمس انٹرچینج، بہاولپور بائی پاس ،چوک شجاعباد انٹر چینج بطرف لودھراں ٹرن منڈی مویشیاں بطرف بہاولپور روڈ، کیول والی پل اور
ضریف شہید چوک سے ٹریفک کو ڈائیورشن دی گئی ہے۔
کراچی سکھر جانے والے جی ٹی روڑ لودھراں بہاولپور N5 اور E5 استعمال کریں۔
Be the first to know and let us send you an email when Anfal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.