Khobsorat History

  • Home
  • Khobsorat History
Call Contact the business

Khobsorat History Sabir Hussain Majoka

11/08/2025

اللہ کے سامنے بہایا گیا ہر آنسو دعا ہے اور اللہ کو تمہارے ہر آنسو سے محبت ہے پھر وہ آنسو صبر کرتے ہوئے بہایا گیا ہو یا پھر مایوسی اور ناراضگی سے بہایا گیا ہو۔ کیونکہ اللہ ہر آنسو کے پیچھے چھپی کہانی کو جانتا ہے اور اُسے یہی کافی ہے کے تم نے پھر بھی اُس سے مانگا ہے بس پھر وہ غصہ نہیں کرتا، وہ عطا کر دیتا ہے تڑپتے ہوئے دل کے لیے معجزے کر دیتا ہے اور ساری ناراضگیاں اپنے "*کُن*" پہ ختم کر دیتا ہے۔ ❤

12/07/2025

بھائیوں نے یوسف علیہ السلام کو نقصان پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی، انہیں قتل کرنا چاہا مگر ناکام رہے۔ باپ کی نظروں سے دور کیا، مگر محبت مزید بڑھ گئی۔ انہیں غلام بنا کر بیچ دیا، مگر اللہ نے ان کو بادشاہت عطا فرما دی۔ اس لیے لوگوں کی سازشوں اور تدبیروں سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ یاد رکھو، اللہ کی تدبیر اور چاہت ہمیشہ سب پر بھاری ہوتی ہے۔ ❤️ 💯

Aoa Well Malik Yasir
12/07/2025

Aoa
Well Malik Yasir

Address

Jhang

35200

Telephone

+923443166355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khobsorat History posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khobsorat History:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed grocery store?

Share