Zain Shopping Centre

Zain Shopping Centre ہمارے ہاں پینٹ کو ٹ،یونیفارم،شیروانی،کرتا،بےبی گارمنٹس اور منیاری کا سامان بازار سے با رعایت خریدیں

16/09/2024
16/09/2024

میری تمام علماء کرام سے گزارش ہے کہ 12 ربیع الاول بہت جوش جذبہ سے منایا جاتا ہے لیکن ان میں ہونے والی خرافات کو روکا جائے جس کی وجہ سے دین اسلام کو بہت نقصان ہو رہا ہے جیسا کہ میلاد مصطفی کہ نام پر لوگ ڈھول،ڈانس اور ایک دوسرے کے اوپر رنگ پھینکتے ہیں اور جو لوگ چھتوں پر کھڑے ہو کر لنگر تقسیم کرتے ہیں جس کی وجہ سے رزق کی توہین ہوتی ہے اور رزق بہت زیادہ ضائع ہوتا ہے اس کے علاوہ خانہ کعبہ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ماڈل بنائے جاتے ہیں جہاں پر عورتیں بچے بوڑھے جوان سب دیکھنے جاتے ہیں جس سے مرد اور عورتوں کے درمیان فاصلہ کم ہو جاتا ہے جس میں عورتوں اور مردوں جسم اپس میں مس ہوتا ہے اس لیے علماء کرام سے گزارش ہے کہ ایسی خرافات کو روکا جائے جس کی وجہ سے دین اسلام کو نقصان ہو اگر اپ میری پاس سے متفق ہیں تو اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں

Address

Shop #3 Purani Mumtaz Market Bakkar Road 18 Hazari Jhang
Jhang
35180

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923081506916

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Shopping Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zain Shopping Centre:

Share

Category