ANP Town 3 Jamrud

ANP Town 3 Jamrud د اولس خدمت

02/09/2025

عوامی نیشنل پارٹی جمرود کے سیکرٹری اطلاعات زیرک افریدی نے جمرود ٹاؤن تھری کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے دیکھا کہ جمرود ٹاؤن تھری میں ایک مدرسے کا بیسمنٹ مکمل طور پر پانی میں ڈوبا ہوا ہے، جہاں تقریباً ایک گز تک پانی جمع ہے۔

جمرود نئی آبادی ٹاون 3 میں بارش نے تباہی مچادی متعدد گھروں کی دیواریں اور چھتیں گرگئیں ہیں ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔
02/09/2025

جمرود نئی آبادی ٹاون 3 میں بارش نے تباہی مچادی متعدد گھروں کی دیواریں اور چھتیں گرگئیں ہیں ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

ضلع خیبر کے مستحقین زکواة اور جہیز فنڈ سے محرومضلع خیبر کے غریب، نادار، بیواؤں اور عمر رسیدہ افراد کے لیے مختص زکواة فنڈ...
18/07/2025

ضلع خیبر کے مستحقین زکواة اور جہیز فنڈ سے محروم

ضلع خیبر کے غریب، نادار، بیواؤں اور عمر رسیدہ افراد کے لیے مختص زکواة فنڈ، اور غریب لڑکیوں کے جہیز فنڈ کی مد میں رکھی گئی خطیر رقم مبینہ طور پر سیاست کی نذر ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی اور ایم پی اے سھیل آفریدی کے آپسی اختلافات، ضد اور انا کی وجہ سے تقریباً 4 کروڑ روپے کی زکواة رقم واپس ہو چکی ہے، جو اصل میں ضلع کے مستحق افراد کی فلاح و بہبود کے لیے مخصوص تھی۔

یہ رقم اگر استعمال ہوتی تو سینکڑوں غریب خاندانوں کی ضروریات پوری ہو سکتی تھیں، کئی بیوائیں، یتیم بچے، اور شادی کے منتظر غریب والدین کو سہارا مل سکتا تھا۔

عوامی حلقوں میں اس عمل پر شدید افسوس اور غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے، اور مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ایسے سیاسی رویوں کو ترک کرتے ہوئے عوامی مفاد کو مقدم رکھا جائے۔

سلیمان شاہ افریدی
صدر اے این پی جمرود

سبا به د‌عوامي نېشنل ګوند جمرود صدر سليمان شاه په حجره " د پښتنو اتل شهید امن " ( مولانا خانزېب شهيد ) په ياد کښې تعزيتي...
12/07/2025

سبا به د‌عوامي نېشنل ګوند جمرود صدر سليمان شاه په حجره " د پښتنو اتل شهید امن " ( مولانا خانزېب شهيد ) په ياد کښې تعزيتي غونډه کيږي. چې پکښې به د شھيد امن د پاره دعا او دوئي ته د ايصال ثواب د پاره د قرآن پاک ختم ھم کيږي...

د مولانا صېب ټولو مينه والو/ او شاګردانو نه د ګډون په ھيله..

نيټه : ۱۳ جولائي
وخت : مازيګر څلور بجې:
ځائي : سليمان شاه حجره سورکمر

اعلان برائے صفائی مہم و فلاحی سرگرمیالحمدللہ! جمرود ٹاؤن تھری میں جلد صفائی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔یہ مہم نہ صرف صفائی ...
06/07/2025

اعلان برائے صفائی مہم و فلاحی سرگرمی
الحمدللہ! جمرود ٹاؤن تھری میں جلد صفائی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔
یہ مہم نہ صرف صفائی ستھرائی کے لیے ہوگی بلکہ اس موقع پر انشاءاللہ ان بچوں میں بھی تحائف تقسیم کیے جائیں گے جن کے سروں پر والدین کا سایہ نہیں ہے۔
ہم آپ سب سے اپیل کرتے ہیں کہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کی سماجی، اجتماعی کسی بھی مشکلات کا سامنا ہے تو ہم حاضر ہیں
انشاءاللہ ہم سب مل کر ان مسائل کا حل نکالیں گے۔
ہم سب مل کر ایک صاف، خوبصورت اور باہمی تعاون پر مبنی معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں۔

زیرک افریدی ( عوامی نیشنل پارٹی جمرود )

Address

Jamrud New Abadi
Jamrud Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Town 3 Jamrud posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category