07/12/2025
آپ نے جب کرکٹ دیکھنا شروع کی تو لنکن ٹیم کا کپتان کون تھا۔۔۔۔؟؟
سری لنکا کی کرکٹ میں اپنے فیورٹ پلیئر کا نام بھی بتائیں ۔۔۔؟؟
مین نے پہلی بار لنکا ٹیم مارون اتاپتو کی قیادت میں کھیلتے دیکھی اور فیورٹ پلیئر ون اینڈ اونلی کمار سنگا کارا 🤷