13/04/2025
الحمد للہ الذی جعلنا من التمسکین بالقرآن العظیم ❤️🩹
ماہ رمضان المبارک میں قرآنی خدمات کے عنوان سے مجلس علماء مکتب اھلبیت کی زیر نگرانی میں ایک محفل برپاکی گئی کہ جس میں بندہ حقیر کی حقیر خدمات کو سراہا گیا ،اور محفل کے اختتام پر حوصلہ افزائی کی خاطر شیلڈ سے نوازا گیا ،استاد محترم علامہ سید آغا سید حسنین عباس گردیزی کے دست مبارک سے شیلڈ وصول ہوا،میں بےحد ممنون ومشکور ہوں مجلس علما مکتب کاانہوں نے اس حقیر کو اس قدر جانا🙏 ، اور آخر میں
دعا کرتا ہوں کہ خدا بحق محمد وال محمد مجلس علماء مکتب اہلبیت کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرما اور بالاخص استاد محترم کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین 🤲🙏