09/09/2026
وَاذْكُرْ رَبَّكَ إِذَا نَسِيتَ
"اور اپنے رب کو یاد کرو جب تم بھول جاؤ۔" 🤍
📖 سورۃ الکہف — 18:24
کبھی دل پریشان ہو، راستہ سمجھ نہ آئے،
بس اپنے رب کو یاد کر لیا کرو۔
اللہ کی یاد دل کو سکون دیتی ہے۔ 🌙🤲