Fake Numbers Used Islamabad

  • Home
  • Fake Numbers Used Islamabad

Fake Numbers Used Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fake Numbers Used Islamabad, Grocers, Naval Anchorage near Sihala & DHA Islamabad, .

03425894031یہ ایک نوسرباز ہے نام عابدہ پروین بتاتی ہی۔ بحریہ فیز 6 ڈی واٹسن کے سامنے بلا کر آرڈر لے گی۔جعلی ایزی پیسا ٹر...
14/01/2026

03425894031
یہ ایک نوسرباز ہے نام عابدہ پروین بتاتی ہی۔ بحریہ فیز 6 ڈی واٹسن کے سامنے بلا کر آرڈر لے گی۔جعلی ایزی پیسا ٹرازیشن کرے گی۔ چور ہے بچ کر رہیں
#03425894031

03328430807یہ ایک نوسرباز ہے نام سنا بتاتی ہی۔ بحریہ فیز 6 ڈی واٹسن کے سامنے بلا کر آرڈر لے گی۔جعلی ایزی پیسا ٹرازیشن کر...
15/12/2025

03328430807
یہ ایک نوسرباز ہے نام سنا بتاتی ہی۔ بحریہ فیز 6 ڈی واٹسن کے سامنے بلا کر آرڈر لے گی۔جعلی ایزی پیسا ٹرازیشن کرے گی۔ چور ہے بچ کر رہیں
#03328430807

03185630480یہ ایک نوسرباز کا نمبر ہے. نام سعد بتا کر  کال کرے گا۔ کال کے آرڈر کرتا ہے اور رائڈر کو گماتا رہتا ہے۔ماڈل ٹا...
01/12/2025

03185630480

یہ ایک نوسرباز کا نمبر ہے. نام سعد بتا کر کال کرے گا۔ کال کے آرڈر کرتا ہے اور رائڈر کو گماتا رہتا ہے۔ماڈل ٹاون ہمک کا رہائشی ہے۔ بعد میں نمبر بلاک کر دیتا ہے

+1 (540) 2958026+92 336 0956665یہ ایک نوسرباز کا نمبر ہے.عدیل مصطفی نام سے کال کرے گا۔ کال کے آرڈر کرتا ہے اور رائڈر کو ...
01/12/2025

+1 (540) 2958026
+92 336 0956665

یہ ایک نوسرباز کا نمبر ہے.عدیل مصطفی نام سے کال کرے گا۔ کال کے آرڈر کرتا ہے اور رائڈر کو گماتا رہتا ہے۔ بعد میں نمبر بلاک کر دیتا ہے

03325048981 #03325048981۔  اب اتنے بڑے نام کے ساتھ نوسربازیاں۔ کھانا منگوئیے گا پیسے نہیں دے گا۔۔ ایزی پیسا میں ہیں ۔۔بل...
05/09/2025

03325048981
#03325048981۔
اب اتنے بڑے نام کے ساتھ نوسربازیاں۔ کھانا منگوئیے گا پیسے نہیں دے گا۔۔ ایزی پیسا میں ہیں ۔۔بلاک ہو گیا ہے۔۔
بعد میں دے دوں گا۔۔۔ابھی نہیں ہیں۔۔۔

0327504931703405403175یہ ایک نوسرباز کا نمبر ہے.لاریب نام سے کال کرے گا۔ کال کر کے آرڈر کرتا ہے اور رائڈر کو 1000 سے 150...
30/08/2025

03275049317
03405403175

یہ ایک نوسرباز کا نمبر ہے.لاریب نام سے کال کرے گا۔ کال کر کے آرڈر کرتا ہے اور رائڈر کو 1000 سے 1500 کا لوڈ کروانے کا بولتا ہے۔ بولے گا کرو گے تو کیش دے دیں گا۔ ایک بار لوڈ کر دو گے تو ساتھ ہی بولے گا 500 کا اور کر دو۔ نہیں کریں گے تو نمبر بلاک۔ کوئی لائسینس ٹرینڈ چور ہے۔ بچ کر رہنا

03334007475 #03334007475یہ شخص ایک چور ہے۔ عدنان نام ہے اس کا۔ یہ نوکری کے لئے کال کرے گا۔ بہت کہانیاں سنائے گا۔ شناختی ...
20/06/2025

03334007475
#03334007475
یہ شخص ایک چور ہے۔ عدنان نام ہے اس کا۔ یہ نوکری کے لئے کال کرے گا۔ بہت کہانیاں سنائے گا۔ شناختی کارڈ نہیں دے گا۔ پہلے دن ہی کچھ نہ کچھ چوری کر کے بھاگ جائے گا۔۔۔ بچیں اس سے

03219125035 #03219125035یہ ایک نوسرباز کا نمبر ہے۔ کال کر کے آرڈر کرتا ہے اور رائڈر کو 1000 سے 1500 کا لوڈ کروانے کا بول...
27/05/2025

03219125035
#03219125035

یہ ایک نوسرباز کا نمبر ہے۔ کال کر کے آرڈر کرتا ہے اور رائڈر کو 1000 سے 1500 کا لوڈ کروانے کا بولتا ہے۔ بولے گا کرو گے تو کیش دے دیں گا۔ ایک بار لوڈ کر دو گے تو ساتھ ہی بولے گا 500 کا اور کر دو۔ نہیں کریں گے تو نمبر بلاک۔ کوئی لائسینس ٹرینڈ چور ہے۔ بچ کر رہنا

03337514732 #03337514732یہ ایک لائسنس نوسرباز باز ہے۔   نام ہے اس کا۔ سواں گارڈن کا حرا ہ۔۔رہائشی ہے۔ طریقہ وارداد اس کا...
10/04/2025

03337514732
#03337514732
یہ ایک لائسنس نوسرباز باز ہے۔ نام ہے اس کا۔ سواں گارڈن کا حرا ہ۔۔رہائشی ہے۔
طریقہ وارداد اس کا یہ ہے کہ یہ ارڈر منگوا لے گا اور اس کے بعد بولے گا میں میں ایزی پیسا کرتا ہوں۔ پھر جعلی سلیپ دے دے گا۔
ٹرینڈ چور ہے

03125666607 #03125666607یہ ایک لائسنس نوسرباز باز ہے۔   نام ہے اس کا۔ بحریہ فیز کا رہائشی ہے۔ طریقہ وارداد اس کا یہ ہے  ...
15/02/2025

03125666607
#03125666607
یہ ایک لائسنس نوسرباز باز ہے۔ نام ہے اس کا۔ بحریہ فیز کا رہائشی ہے۔
طریقہ وارداد اس کا یہ ہے کہ یہ ارڈر منگوا لے گا اور اس کے بعد بولے گا میں نے لیا ہی نہیں ہے اور اگر لے لے گا تو بولے گا یہ بیکار کوالٹی ہے میں نے ڈس بن میں پھینک دیا مجھے دوسرا بھیجو اسرار کرے گا میرے پیسے واپس کرو کال کرے گا میسج کرے گا لیکن فون پہ بات نہیں کرے گا۔

03340525147 #03340525147یہ ایک لائسنس  نوسرباز باز ہے۔    نام ہے اس کا۔ پی ڈبلیو ڈی گلی نمبر 16a کا رہائشی ہے۔ طریقہ وار...
22/12/2024

03340525147
#03340525147
یہ ایک لائسنس نوسرباز باز ہے۔ نام ہے اس کا۔ پی ڈبلیو ڈی گلی نمبر 16a کا رہائشی ہے۔
طریقہ وارداد اس کا یہ ہے جی کہ یہ ارڈر منگوا لے گا اور اس کے بعد کال پیک نہیں کرے گا۔ پھر دس پندرہ منٹ گزرنے کے بعد بولے گا،آرڈر لیٹ آیا ہے کینسل کر دو۔۔

Address

Naval Anchorage Near Sihala & DHA Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fake Numbers Used Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share