Gilgit nayab dry fruit

Gilgit nayab dry fruit we deal all organic dry fruits honey & salajet hole sale price

دیسی اخروٹ گلگتی
20/12/2025

دیسی اخروٹ گلگتی

شہد مکس فروٹس۔۔اجزائے ترکیبی:اس پراڈکٹ کی تیاری میں آدھا کلو ملٹی فلورل شہد کے ساتھ مندرجہ ذیل آدھا کلو ڈرائی فروٹس فارم...
20/12/2025

شہد مکس فروٹس۔۔

اجزائے ترکیبی:

اس پراڈکٹ کی تیاری میں آدھا کلو ملٹی فلورل شہد کے ساتھ مندرجہ ذیل آدھا کلو ڈرائی فروٹس فارمولے کے حساب سے شامل کیے گئے ہیں:

مغز پستہ ،مغز اخروٹ،مغز بادام ،کاجو ،کدو بیج،سورج مکھی بیج،چہار مغز اور کلونجی کلونجی۔

ان تمام چیزوں کی کمبنیشن سے ایک ایسی بہترین سوغات وجود میں آئی ہے جو نہ صرف ذائقے میں لاجواب ہے بلکہ موسمی تبدیلی سے پیدا ہونے والی متعدد بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے کے علاؤہ دیگر درجنوں طبی فوائد کا حامل ہے۔۔

نوٹ: شہد اور ڈائی فروٹس کا وزن الگ سے پورا ایک کلو اور آدھا کلو ہے، جار کا وزن ایک کلو میں شامل نہیں بلکہ اضافی ہے۔

سفید دیسی اخروٹ گری۔۔۔۔روغن سے بھرپور گلگت بلتستان کی فریش سفید اخروٹ گری کا اسٹاک پہنچ چکا ہے۔70 فیصد مال ٹوپیس ہے جیسے...
19/12/2025

سفید دیسی اخروٹ گری۔۔۔۔

روغن سے بھرپور گلگت بلتستان کی فریش سفید اخروٹ گری کا اسٹاک پہنچ چکا ہے۔

70 فیصد مال ٹوپیس ہے جیسے تصویر میں نظر آرہا ہے، باقی 30 فیس دانے دو حصوں میں ٹوٹے ہوئے ہیں، یہ دیسی مال ہے اس لیے ایک آدھ دانہ چھوٹا یا قدرے براؤن کلر کا بھی آسکتا ہے۔۔

قیمت: ایک کلو مع ڈیلیوری چارجز 2800 روپے
آدھا کلو مع ڈیلیوری چارجز 1500 روپے

Order
03555777976

چائنا کیلاؤ (سفید کیلاؤ) ۔اعلی ترین کوالٹی چائنا کیلاؤ کے انتہائی محدود فریش اسٹاک پہنچ چکا ہے چائنا کیلاؤ کا تعارف: چین...
19/12/2025

چائنا کیلاؤ (سفید کیلاؤ) ۔

اعلی ترین کوالٹی چائنا کیلاؤ کے انتہائی محدود فریش اسٹاک پہنچ چکا ہے

چائنا کیلاؤ کا تعارف:

چین کے صوبہ کاشغر کے مسلمانوں کے ہنر مند ہاتھوں سے تیار شدہ اس کیلاؤ کی تیاری میں اخروٹ گری،سفید چاکلیٹ اور ملائی کا استعمال کیا گیا ہے، ان تینوں چیزوں کی کمبنیشن سے ایک ایسی بہترین چیز تیار ہوئی ہے کہ جب تک سامنے سے نہ ہٹائی جائے دل بھرتا نہیں اور ہاتھ رکتا نہیں۔۔۔

Order
03555777976

اموپرٹڈ خشک بیر، دستیاب  ہے۔⭐ خشک بیر کے طاقتور فوائد1. دماغ اور نیند کے لیے بہترینخشک بیر میں قدرتی سکون بخش اجزاء ہوتے...
15/12/2025

اموپرٹڈ خشک بیر، دستیاب ہے۔
⭐ خشک بیر کے طاقتور فوائد

1. دماغ اور نیند کے لیے بہترین

خشک بیر میں قدرتی سکون بخش اجزاء ہوتے ہیں جو ذہنی تناؤ کم کرتے ہیں۔

بے خوابی، گھبراہٹ اور تھکن میں فائدہ مند۔

2. خون بڑھانے میں مددگار
03555777976

نہ جمنے والا شہد۔۔۔۔ گلگت کا روبینیہ شہد اعلی سے اعلی کوالٹی کے پیور آرگینک شہد کے جمنے کے امکانات موجود ہوتے ہیں آلا یہ...
13/12/2025

نہ جمنے والا شہد۔۔۔۔ گلگت کا روبینیہ شہد

اعلی سے اعلی کوالٹی کے پیور آرگینک شہد کے جمنے کے امکانات موجود ہوتے ہیں آلا یہ کہ اس میں کیمکل استعمال کرکے جمنے سے روکا جائے، البتہ بیری شہد کے دوسرے تمام اقسام کے شہد کے مقابلے میں جمنے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں، یہ ایک حقیقت ہے اور اسے تسلیم کیے بغیر چارہ نہیں ہے۔۔

مگر رکیے

گلگت کا روبینیہ شہد المعروف سفید شہد واحد شہد ہے جو مکمل آرگینک ہونے کے ساتھ ساتھ جو کسی پراسیس یا کمیکل کے استعمال کے بغیر بھی جمتا نہیں ہے، یہ روبینیہ کے سفید پھولوں کی قدرتی تاثیر ہے کہ یہ شہد اپنی اصلی حالت میں بھی نہیں جمتا ہے۔

اس کے علاؤہ اس شہد کی لیب رپورٹ بھی ہمارے پاس موجود ہے

افادیت کے اعتبار کے اعتبار سے یہ شہد دیگر بہت سارے طبی فوائد کے علاؤہ ہارٹ، دمہ اور فالج اور موٹاپے کے مرض کے لیے بھی مفید ہے۔

3000قیمت: ایک کلو
Whatapp
03555777976

امپورٹڈ مکس فروٹس ۔مندرجہ ذیل سات آئٹمز پر مشتمل " امپورٹڈ فروٹس پلیٹر" آج سے ریگولر دستیاب ہوگا۔۔۔اس پلیٹر میں مندرجہ ذ...
13/12/2025

امپورٹڈ مکس فروٹس ۔

مندرجہ ذیل سات آئٹمز پر مشتمل " امپورٹڈ فروٹس پلیٹر" آج سے ریگولر دستیاب ہوگا۔۔۔

اس پلیٹر میں مندرجہ ذیل 7 اقسام کے امپورٹڈ فروٹس 150 گرام کے حساب سے شامل ہیں۔

1: خشک مینگو 150 گرام
2: خشک پائن ایپل: 150 گرام
3: خشک کیوی : 150 گرام
4: خشک آلو بخارا 150 گرام
5: خشک چیری : 150 گرام
6: خشک خربوزہ : 150 گرام
7: خشک بنانا: 150 گرام

ٹوٹل وزن: ایک کلو پچاس گرام

تعارفی قیمت: 2400 روپے، فری ہوم ڈیلیوری

03555777976

13/12/2025

Sunday offers 5℅ off all products with delivery
Enjoy😊 weekend🍕🏠🎉
یہ افر سرف اتوار رات 12 تک کے لیے

روغن سے بھرپور گلگتی دیسی بادام گری۔بہت سارے دوستوں کا اصرار تھا کہ انہیں امریکن بادام گری پسند نہیں ہے، ان کے لیے گلگت ...
13/12/2025

روغن سے بھرپور گلگتی دیسی بادام گری۔

بہت سارے دوستوں کا اصرار تھا کہ انہیں امریکن بادام گری پسند نہیں ہے، ان کے لیے گلگت کی دیسی بادام گری کی کوئی ترتیب بنائی جائے۔۔

، گلگتی سخت بادام کے انتخاب کی وجہ یہ ہے کہ ماہرین کے مطابق اس میں روغن کی مقدار دوسرے بادام کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔۔

ایک بات ذہن میں رکھیں کہ اس کا سائز امریکن بادام کی طرح بڑا بھی نہیں اور یہ امریکن بادام گری جیسی خوبصورت بھی نہیں ہے، البتہ ذائقہ اور افادیت دونوں کے اعتبار سے یہ امریکن بادام گری سے بہت بہتر ہے۔۔

قیمت: ایک کلو مع ڈیلیوری چارجز 3700 روپے

آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا اس نمبر پر واٹس ایپ
03555777976

گلگتی کیلاؤ۔۔ المعروف ہنزہ چاکلیٹ۔۔گلگت بلتستان میں سردی کی سب سے بہترین سوغات " گلگتی کیلاؤ" کا فریش اسٹاک تیار ہے، اس ...
13/12/2025

گلگتی کیلاؤ۔۔ المعروف ہنزہ چاکلیٹ۔۔

گلگت بلتستان میں سردی کی سب سے بہترین سوغات " گلگتی کیلاؤ" کا فریش اسٹاک تیار ہے، اس کا مقامی نام کیلاؤ ہے جب کہ پاکستان اور عالمی دنیا میں یہ ہنزہ چاکلیٹ کے نام سے مشہور ہے۔

کیلاؤ کا تعارف:

سب سے پہلے اخروٹ گری یا بادام گری کو انتہائی مہارت سے خوب صورتی کے ساتھ دھاگے کی لڑی میں پرویا جاتا ہے، پھر اس لڑی کو انگور کے پکے ہوئے شیرے میں اچھی طرح ڈبویا جاتا ہے، اس کے بعد اس کو اچھی طرح سکھاکر ویکیوم پیکنگ میں محفوظ کیا جاتا ہے تاکہ دیر تک یہ اپنی اصلی حالت میں باقی رہے۔

ذائقہ:

اخروٹ یا بادام اور انگور کے شیرے کی کمبنیشن ایک ایسا چاکلیٹی ذائقہ وجود میں آتا ہے کہ جب تک سامنے پڑھا ہوا کیلاؤ ختم نہ ہو تب تک ہاتھ روکنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہوتا ہے۔

اخروٹ کیلاؤ کے فوائد:

یہ ایک بہترین اور لذیذ غذا ہونے کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول کرتا ہے، ،جب کہ اخروٹ اور انگور کی کمبنیشن اس کو ایک مقوی غذا بنا دیتا ہے۔۔

بادام کیلاؤ کے فوائد:

یہ بھی ایک بہترین غذا ہونے کے ساتھ ساتھ دماغی امراض کے لیے مفید ہونے کے ساتھ ساتھ مقوی بھی ہے۔

قیمت:

اخروٹ والا کیلاؤ: ایک کلو 2500 روپے
اخروٹ والا کیلاؤ آدھا کلو: 1300 روپے

بادام والا کیلاؤ: ایک کلو 3500 روپے
بادام والا کیلاؤ : آدھا کلو 2000 روپے

آدھا کلو بادام والا کیلاؤ+ آدھا کلو اخروٹ والا کیلاؤ 3200 روپے

03555777976

شاہی کشتہ۔۔۔ احسب سابق اس سال بھی شاہی کشتہ کی تیاری کا عمل شروع ہوچکا ہے۔۔نوٹ: شاہی کشتہ گاؤں دیہات میں چرنے والی گائے ...
13/12/2025

شاہی کشتہ۔۔۔ ا

حسب سابق اس سال بھی شاہی کشتہ کی تیاری کا عمل شروع ہوچکا ہے۔۔

نوٹ: شاہی کشتہ گاؤں دیہات میں چرنے والی گائے کے دیسی گھی کے اندر مقوی ڈرائی فروٹس وغیرہ مکس کرکے بنایا گیا ہے۔

اجزاء ترکیبی:

مندرجہ آئٹمز کو اچھی طرح کوٹ کر دیسی گھی میں مکس کیا گیا ہے

کاجو،مغز پستہ، مغز بادام، مغز اخروٹ، سپر نگین زعفران،نر کھجور، دیسی کشمش، تل، چہار مغز، پھول مکھانے، کلونجی، السی،الائچی، دیسی گڑہ،چنا،گوند کتیرا، گوند پلائی، خشخاش وغیرہ۔

شاہی کشتہ کے فوائد:

اس کا بنیادی فائدہ یہ کہ یہ پاکستانی مردوں کی " قومی بیماری" کا تسلی بخش علاج ہے۔۔

اس کے علاؤہ مندرجہ ذیل بیماریوں کے لئے یہ ایک بہترین دوا ہے:
جسم میں کسی بھی قسم کا درد، ذہنی کمزوری، جسمانی کمزوری، ذہنی تھکاوٹ، ورزش کے بعد کی تھکاوٹ، حافظہ کی کمزوری وغیرہ وغیرہ۔

طریقہ استعمال اور مقدار:

بہتر نتائج کے لیے ایک سے دو چمچ روزانہ نہار منہ قہوہ یا دودھ کے ساتھ استعمال کرے۔۔۔

اہم ترین نوٹ: یہ ایک مکمل آرگینک پراڈکٹ ہے، اس میں معمولی بھی کوئی نشہ آور یا وقتی فایدہ دینے والی کوئی بھی چیز شامل نہیں کی گئی ہے کہ جو وقتی طور پر فایدہ دے اور بعد میں نقصان کا باعث بنے۔۔۔

احتیاط:

شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض شاہی کشتہ کے استعمال سے پرہیز کریں۔۔۔

قیمت:

اصل قیمت:
ایک کلو 6000
آدھا کلو: 3500

فری ہوم ڈیلیوری۔۔

آرڈر اور مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03555777976

Address

P I A Link Road J S R Plaza Shop No 3 Gilgit City
Hunza
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit nayab dry fruit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share