Mehboob Communications Darel

Mehboob Communications Darel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehboob Communications Darel, Grocers, Tehsil Darel, Hunza.

26/09/2026
اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن(SCO) کی جانب سے گلگت بلتستان کے عوام کو 5جی ٹیکنالوجی سے ہمکنار کرنے کے لئے اہم اقدام۔ SCO ...
12/09/2026

اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن(SCO) کی جانب سے گلگت بلتستان کے عوام کو 5جی ٹیکنالوجی سے ہمکنار کرنے کے لئے اہم اقدام۔ SCO نے گلگت بلتستان میں آزمائشی بنیادوں پر 5G سروس لانچ کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا اور خطے میں 5G سروس فراہم کرنے والا پہلا ادارہ بن گیا۔ابتدائی طور پر گلگت شہر کے تین اور ہنزہ میں ایک 5جی ٹاور نصب کیا گیا ہے۔
5 جی سروس کا آغاز GB میں تیز ترین انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے ایک اہم تاریخی اقدام ثابت ہوگا۔
گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 5G سروس کے آغاز سے نہ صرف ایک نئی ٹیکنالوجی متعارف ہوگی بلکہ GB کی ڈیجیٹل مستقبل مزید مستحکم ہونے کے ساتھ ساتھ خطے کی یوتھ، فری لانسرز، IT ماہرین، طلبہ، کاروباری طبقہ اور سیاحت کا شعبہ براہ راست مستفید ہوگا۔
5جی کی اس جدید سروس کو بتدریج گلگت بلتستان کے طول عرض میں وسعت دی جائے گی۔

Zong Monthly Voice Plus Offer 3000 Minutes zong 500 minutes other. 450 package
02/09/2026

Zong Monthly Voice Plus Offer 3000 Minutes zong 500 minutes other. 450 package

نقشه سحر و افطار برائے داریل ضلع دیامر ( رمضان ۱۴۴۷ ھ ، فروری، مارچ 2026دائمی نقشہ اوقات نماز اور نقشہ سحر و افطار ( برا...
18/02/2026

نقشه سحر و افطار برائے داریل ضلع دیامر ( رمضان ۱۴۴۷ ھ ، فروری، مارچ 2026
دائمی نقشہ اوقات نماز اور نقشہ سحر و افطار ( برائے داریل ضلع دیامر ) فری حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرریں
۔۔۔ غلام کلرلیب نزدہاٸی سکول داریل گبر ۔۔ 03555703000//03555470000 /

داریل ،کھنبری اور ڈوڈشالکے بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری! محکمہ تعلیم گلگت بلتستان نے فکس پے پر بھرتیوں کے لیے شیڈول...
29/01/2026

داریل ،کھنبری اور ڈوڈشال

کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری! محکمہ تعلیم گلگت بلتستان نے فکس پے پر بھرتیوں کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔

15/01/2026

*بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم وصول کرنے والی خواتین متوجہ ہوں اس بار بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم* *13500 فکس نہیں ہے کسی کی رقم 13500 ہے کسی کی 17000 کسی کی 21000* *کسی کی 25500 .33000 تک بھی اکاؤنٹ میں رقم آ رہی* *ہے کئی خواتین کی ڈبل قسط اور کسی کے تعلیمی وظائف آ رہے ہیں سینٹر پر رقم لینے کے لیے جانے سے پہلے ایک بار اپنا بیلنس ضرور چیک کروا* *کر جائیں*

Address

Tehsil Darel
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehboob Communications Darel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category