Meva House

Meva House گلگت بلتستان کی خالص ڈرائی فروٹس کو پوری دنیا تک پہنچانے کی ایک کوشش
House

گلگت بلتستان لوکل خالص شہد، خوبانی گیری تیل اور اخروٹ گیری تیل کے نئے اسٹاک مارکیٹ پہنچ چکے ہیں۔۔رمظان شریف پکیج 20 فیصد...
26/02/2026

گلگت بلتستان لوکل خالص شہد،
خوبانی گیری تیل اور اخروٹ گیری تیل کے نئے اسٹاک مارکیٹ پہنچ چکے ہیں۔۔
رمظان شریف پکیج 20 فیصد آف
ابھی اڈر کریں فائدہ اٹھائیں اس موقع سے فائدہ۔۔

خالص خوبانی گیری تیل محدود اسٹاک دستیاب ہےمیوہ ہاؤسخالص اور معیاری خشک میوہ جات کا قابلِ اعتماد نام 🌰قدرتی ذائقہ، دیسی ت...
26/02/2026

خالص خوبانی گیری تیل محدود اسٹاک دستیاب ہے
میوہ ہاؤس
خالص اور معیاری خشک میوہ جات کا قابلِ اعتماد نام 🌰
قدرتی ذائقہ، دیسی تازگی اور جدید معیار کا حسین امتزاج ✨
ہر پیک میں صحت، ہر نوالے میں اصل ذائقہ
میوہ ہاؤس — کیونکہ معیار پر سمجھوتہ نہیں ہوتا


24/02/2026

میوا ہاوس پیش کر رہا ہے
گلگت بلتستان کے پہاڑوں کا پسینہ
لوکل خالص سلاجیت دستیاب ہے
وہ لیبارٹری ٹیسٹ وارنٹی کے ساتھ
5 گرام
10 گرام
20 گرام
50 گرام پیک
ابھی اڈر کریں



23/02/2026

گلگت بلتستان کے بلند پہاڑی علاقوں میں قدرتی طور پر حاصل ہونے والی سلاجیت کو روایتی طب میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس کے 5 سب سے اہم فوائد درج ذیل سمجھے جاتے ہیں:
توانائی اور طاقت میں اضافہ
سلاجیت جسم میں کمزوری اور تھکن کم کرنے میں مددگار مانی جاتی ہے اور مسلسل محنت کے بعد طاقت بحال کرنے میں معاون سمجھی جاتی ہے۔
دماغی صلاحیت اور یادداشت کی بہتری
روایتی طور پر اسے ذہنی تھکن کم کرنے، توجہ بڑھانے اور یادداشت مضبوط کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
مدافعتی نظام کو مضبوط بنانا
سلاجیت میں پائے جانے والے قدرتی معدنی اجزاء جسم کی قدرتی دفاعی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔
ہاضمے کے نظام کے لیے مفید
اسے معدے کی کمزوری، بدہضمی اور غذائی اجزاء کے بہتر جذب کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔
مردانہ صحت اور قوت کے لیے معاون
روایتی طب میں سلاجیت کو قوتِ باہ، جسمانی مضبوطی اور مجموعی صحت کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
⚠️ اہم نوٹ:
یہ فوائد زیادہ تر روایتی تجربات اور عمومی مشاہدات پر مبنی ہیں۔ استعمال سے پہلے کسی مستند طبی ماہر سے مشورہ ضرور کریں، خاص طور پر اگر آپ کسی بیماری میں مبتلا ہوں

23/02/2026

میو ہاوس پیش کرتا ہے اپ کو مختلف اقسام کی کھجوریں
وہ بھی مناسب قیمت پہ ابھی گھر بیٹھے اڈر کریں اور حاصل کریں اس شاندار رمضان المبارک افر سے فائدہ

میوا ہاوس  پیش کرتا ہے:خالص شہد اور خالص خوبانی گیری تیلرمضان کے اس مقدس مہینے میں اپنے خاندان کے لیے منتخب کریں خالص، ق...
21/02/2026

میوا ہاوس پیش کرتا ہے:
خالص شہد اور خالص خوبانی گیری تیل
رمضان کے اس مقدس مہینے میں اپنے خاندان کے لیے منتخب کریں خالص، قدرتی اور آرگینک مصنوعات۔
1 کلو سے 5 کلو کی پیکنگ
🚚 فری ڈلیوری – ابھی آرڈر کریں اور تازگی اپنے گھر لائیں!
📞 آرڈر کرنے کے لیے
+92 343 8802989
✨ اپنے کھانے کو دیں اصلی ذائقہ اور خالص پن میوا ہاوس کے ساتھ۔ ✨

آپ کا اعتماد ہماری طاقت شکریہ لاہور کسٹمرز گلگت بلتستان کاغذی بادام
21/02/2026

آپ کا اعتماد ہماری طاقت
شکریہ لاہور کسٹمرز
گلگت بلتستان کاغذی بادام

آپ کا اعتماد ہماری طاقت گلگت بلتستان فریش چلغوزے سعودی عرب کے ایک کسٹمرز کو پہنچا دیا گیا‌ ہےآپ ابھی اڈر کریں گلگت بلتست...
21/02/2026

آپ کا اعتماد ہماری طاقت
گلگت بلتستان فریش چلغوزے سعودی عرب کے ایک کسٹمرز کو پہنچا دیا گیا‌ ہے
آپ ابھی اڈر کریں گلگت بلتستان کے خالص سوغات اب آپ کی دہلیز پہ آپ جہاں بھی ہوں۔۔
ابھی اڈر کریں حاصل کریں اس رمظان شریف کے پیکج سے فائدہ

آپ کا اعتماد ہماری طاقت کراچی پاکستان کسٹمرز دیسی کلاو ( اخروٹ چاکلیٹ), خشک شہتوت اور خشک خوبانی
21/02/2026

آپ کا اعتماد ہماری طاقت
کراچی پاکستان کسٹمرز
دیسی کلاو ( اخروٹ چاکلیٹ), خشک شہتوت اور خشک خوبانی

آپ کا اعتماد ہماری طاقت شکریہ لاہور پاکستان چلغوزے، شہد اور کلاو اڈر کرنے کے لئے
20/02/2026

آپ کا اعتماد ہماری طاقت
شکریہ لاہور پاکستان
چلغوزے، شہد اور کلاو اڈر کرنے کے لئے

شکریہ کسٹمرز تحصیل شکرگڑھ ضلع نارووالآپ کا اعتماد ہماری طاقت 50 گرام سلاجیت پہنچا دیا گیا ہے
20/02/2026

شکریہ کسٹمرز
تحصیل شکرگڑھ ضلع نارووال
آپ کا اعتماد ہماری طاقت 50 گرام سلاجیت پہنچا دیا گیا ہے

Address

Gilgit City
Hunza
05811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meva House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share