Bilal Mehdavi

Bilal Mehdavi i m bilal mehdavi

دعا
26/03/2026

دعا

26/03/2026
رنگ بدلنے میں اج انسان دوسرے نمبر پر ہے
26/03/2026

رنگ بدلنے میں اج انسان دوسرے نمبر پر ہے

اناللہ وانا الیہ راجعونیا مولا ادرکنی😭😭😭😭
01/03/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون

یا مولا ادرکنی😭😭😭😭

Allahmdullah😍😍
06/12/2025

Allahmdullah😍😍

Your story is still being written by the One who knows the end from the beginning. Be patient,  His plans are always bet...
04/11/2025

Your story is still being written by the One who knows the end from the beginning. Be patient, His plans are always better.✨♥️

تمہیں کس نے کہہ دیا کہ جو تم مانگ رہے ہو، وہ تمہیں نہیں ملے گا؟ تم مانگتے ہوئے یہ کیوں بھول جاتے ہو کہ اللہ کے لیے کچھ ب...
24/11/2024

تمہیں کس نے کہہ دیا کہ جو تم مانگ رہے ہو، وہ تمہیں نہیں ملے گا؟ تم مانگتے ہوئے یہ کیوں بھول جاتے ہو کہ اللہ کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ وہ ہر چیز عطا کرنے پر قادر ہے۔ جو مانگتے ہو، وہ مانگتے رہو اس یقین کے ساتھ کہ اللہ عطا کرے گا، پھر یقیناً معجزے ہوں گے۔ ان شاء اللہ ❤️

*اے اللہ!*ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا، صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی اور تجھ پ...
20/11/2024

*اے اللہ!*
ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا، صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی اور تجھ پہ ہی یقین کیا۔ ہماری مدد کر یا رب، ہماری بکھری ہوئی زندگی کو سنوار دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

یاد رکھو زندگی میں کوئی سبق مفت نہیں ملتا ہر سبق کی قیمت چکانی پڑتی ہے ، ایک دانا سے استفسار کیا گیا:آپ اس عظیم فہم و شع...
19/11/2024

یاد رکھو زندگی میں کوئی سبق مفت نہیں ملتا ہر سبق کی قیمت چکانی پڑتی ہے ، ایک دانا سے استفسار کیا گیا:
آپ اس عظیم فہم و شعور کے مقام تک کیسے پہنچے؟
کون سی کتابوں نے آپ کو یہ فکری بلندی عطا کی؟"
دانا نے جواب دیا:
میں نے کتابوں سے نہیں بلکہ زندگی کے نشیب و فراز سے سیکھا ہے۔

GooD NiGht 😴😴کسی کے لیے مخلص ہو کر دیکھا ہے کسی کے لیے ہمدرد بن کے دیکھا ہے کسی کو خود سے زیادہ پیار دے کر دیکھا ہے  کسی...
31/03/2024

GooD NiGht 😴😴
کسی کے لیے مخلص ہو کر دیکھا ہے کسی کے لیے ہمدرد بن کے دیکھا ہے کسی کو خود سے زیادہ پیار دے کر دیکھا ہے کسی کا بھلا سوچ کے دیکھا ہے کسی کا ٹوٹا دل جوڑنے کی کوشش کی ہے ۔ کسی کے لیے رو کے دیکھا ہے کسی کو دعاؤں میں مانگ کے دیکھا ہے آپنی ہی نظروں میں بُرا بنتے دیکھا ہے دکھ اٹھا کے دیکھا ہے ہر وہ کام کر کے دیکھا جسے زمانہ "اچھا" کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "مخلص"کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "سچا" کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "خوش اخلاق" کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "ہمدرد" کہتا ہے ۔ مگر یقین کرو اب دل نہیں مانتا ۔ بلکل دل نہیں مانتا ۔ نہ مخلصی دکھانے کو ۔ نہ ہمدرد بننے کو ۔ نہ پیار دینے کو ۔ نہ پیار لینے کو ۔ نہ کسی کا بھلا سوچنے کو ۔ اور بُرا تو کبھی کسی کا سوچا ھی نہیں ۔ نہ کسی کے لیے رونے کو ۔ نہ کسی کے بارے میں سوچنے کو ۔ بلکل دل نہیں مانتا ۔ کیوں کہ جب دل "زندہ" تھا تب کسی نے پرواہ نہیں کی اور اب جب دل "مر" گیا ہے ۔ اب بھی کس کو پرواہ ہے ۔!؟💯🥀🖤😜

خاموشیاں



























😴😴کسی کے لیے مخلص ہو کر دیکھا ہے کسی کے لیے ہمدرد بن کے دیکھا ہے کسی کو خود سے زیادہ پیار دے کر دیکھا ہے  کسی کا بھلا سو...
31/03/2024

😴😴
کسی کے لیے مخلص ہو کر دیکھا ہے کسی کے لیے ہمدرد بن کے دیکھا ہے کسی کو خود سے زیادہ پیار دے کر دیکھا ہے کسی کا بھلا سوچ کے دیکھا ہے کسی کا ٹوٹا دل جوڑنے کی کوشش کی ہے ۔ کسی کے لیے رو کے دیکھا ہے کسی کو دعاؤں میں مانگ کے دیکھا ہے آپنی ہی نظروں میں بُرا بنتے دیکھا ہے دکھ اٹھا کے دیکھا ہے ہر وہ کام کر کے دیکھا جسے زمانہ "اچھا" کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "مخلص"کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "سچا" کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "خوش اخلاق" کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "ہمدرد" کہتا ہے ۔ مگر یقین کرو اب دل نہیں مانتا ۔ بلکل دل نہیں مانتا ۔ نہ مخلصی دکھانے کو ۔ نہ ہمدرد بننے کو ۔ نہ پیار دینے کو ۔ نہ پیار لینے کو ۔ نہ کسی کا بھلا سوچنے کو ۔ اور بُرا تو کبھی کسی کا سوچا ھی نہیں ۔ نہ کسی کے لیے رونے کو ۔ نہ کسی کے بارے میں سوچنے کو ۔ بلکل دل نہیں مانتا ۔ کیوں کہ جب دل "زندہ" تھا تب کسی نے پرواہ نہیں کی اور اب جب دل "مر" گیا ہے ۔ اب بھی کس کو پرواہ ہے ۔!؟💯🥀🖤





























Address

K 41 Valancia Town Lahor
Hunza
15701

Telephone

+923554505142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Mehdavi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Mehdavi:

Share