Gulam abbas

Gulam abbas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gulam abbas, Grocers, Hunza.

21/05/2026

کبھی فرصت چی تھونارے ایتو بین شوخ نائ لوکسیگ
خدا چھوب جی گیاکھان کونی دعا یگ نو اثر یود پین

02/05/2026

‎ایک شخص کس مدرسے کے سامنے بیٹھاتھا اس مدرسے کے مولانا نے بچوں سے سوال کیا کون سے لوک نماز نہیں پڑھتے ایک بچے نے معصومیت سے جواب دیا جو لوگ مر گئے ہیں وہ نماز نہیں پڑھتے
‎پھر دوسرے نے جواب دیا جو لوگ مسلمان نہیں ہے وہ نماز نہیں پڑھتے پھر تیسرا لڑکے نے جواب جن کو نماز پڑھنا نہیں آتا وہ لوگ نماز نہیں پڑھتے پھر چوتھا لڑکا کھڑا ہوا اور جواب دیا جو اللّہ پاک سے نہیں ڈرتا وہ لوگ نماز نہیں پڑھتے سامنے بیٹھ ایک بے نمازی یہ سب سن رہا تھا اس کے ❤️ دل اچانک سے ایک سوال اٹھا اور خود سے کہنے لگا کہ میں زندہ بھی ہوں مسلمان بھی ہوں مجھے نماز پڑھنا بھی آتا ہے میں اپنے پروردگار سے ڈرتا بھی ہوں پھر میں کیوں نماز نہیں پڑھتا وہ کہنے لگا میں خود اپنے سامنے کھڑا ہو گیا کیونکہ میرے پاس کوئی جواب نہیں تھا مجھے خود سے گین آرہی تھی اور میں نے خود سے سوال کیا اگر قبر کی پہلی رات مچھ سے پوچھا گیا کہ تم تو زندہ بھی تھے تم مسلمان بھی تھا تجھ نماز پڑھنا بھی آتا تھا تو اپنے پروردگار سے ڈرتا بھی تھا تو تم نماز کیوں نہیں پڑھا تو میں کیا جواب دوں گا اس کے بعد اس نے مزید کہا کہ یہ وہ لمحہ تھا جس نے مجھے ہلا دیا
‎کہ ہم اکثر سمجھتے ہیں کہ ہمارے پاس وقت ہے ہم بعد میں شروع کر لگے ہم بوڑھپے میں پرھ لینگے اور ہماری زندگی ابھی باقی ہے لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ موت کس وقت کا علان نہیں کرتے نہ کس کو اس کی آنے کی وقت کا خبر ہے اگر آپ نماز نہیں پڑھتے تو آپ اندر سے خالی ہوچکی ہے اپنے پیارے اللّہ پاک کے پاس آپ خالی جا رہا ہے اس لیے اپنے پروردگار کے سامنے جانے سے پہلے اس کی تیاری کرو
‎ اللّٰہ رب العزت ہم سب کو ساہی وقت پر نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

ہم اہلیانے پایندو کے سرکردگان جوانوں بزرگان کو اس طرح اتفاق اتحاد سے دیکھ کر خوش ہواسخی بھائی ایم ڈبلیو ایم کا ایک ادنیٰ...
24/04/2026

ہم اہلیانے پایندو کے سرکردگان جوانوں بزرگان کو اس طرح اتفاق اتحاد سے دیکھ کر خوش ہوا
سخی بھائی ایم ڈبلیو ایم کا ایک ادنیٰ سا امیدوار کے بولنے پر سب ایک چھت کے نیچے جمع ہوئے
اللّہ پاک ہم سب کو آگے بھی اتفاق اتحاد سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ارو سخاوت علی سخی بھائی کو بھی اللّہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

دیانتدار قیادت عوامی خدمت ترقی و خوشحالی ترجمان سخاوت علی سخی صاحب کو اپنے قیمتی ووٹ دے کر کامیاب بنائیں شکریہ
23/04/2026

دیانتدار قیادت عوامی خدمت ترقی و خوشحالی ترجمان سخاوت علی سخی صاحب کو اپنے قیمتی ووٹ دے کر
کامیاب بنائیں شکریہ

‎اپنے*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*‎‎*جی بی ایل اے 24 حلقہ 03 گانچھے*  پایندو غورسےغازی تھنگ کی               ...
21/04/2026

‎اپنے*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*

‎*جی بی ایل اے 24 حلقہ 03 گانچھے* پایندو غورسےغازی تھنگ کی
پہچان، عوامی حقوق کے ترجمان اور متحرک سوشل ورکر *موجودہ نائب صدر مجلس وحدت المسلمین گانچھے جناب سخاوت علی سخی صاحب* *جی بی ایل اے 24 حلقہ 03 گانچھے* کے انتخابات میں *مجلس وحدت المسلمین کی نمائند کی*حیثیت سے باضابطہ طور پر حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔
‎آج اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔
‎اس اہم موقع پر *سماجی شخصیت انور صاحب تھگس امتیاز صاحب و دیگر * ان کے ہمراہ موجود تھے، جنہوں نے سخی صاحب پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
‎سخی صاحب کا یہ قدم پایندو غورسے اور پورے حلقے کے عوام کے حقوق، عزت اور ترقی کی جدوجہد کا عملی آغاز ہے۔ وہ خالصتاً عوامی خدمت کے جذبے سے میدان میں اترے ہیں پہلے بھی فلورملز بجلی کے مسائل وغیرہ میں آپ کی خدمت نمایاں ہے
‎اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ سخی صاحب کو اس عظیم مشن میں فتح و نصرت، کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

18/03/2026

Address

Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulam abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category