آل ٹریڈر ایسوسی ایشن سراےصالح رجسٹر

آل ٹریڈر ایسوسی ایشن سراےصالح رجسٹر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from آل ٹریڈر ایسوسی ایشن سراےصالح رجسٹر, Grocers, Haripur.

24/07/2025
10/06/2025
ال ٹریڈ ایسوسی ایشن کے صدر سید حسرت علی شاہ اور کیبنٹ کے ممبران نے 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے کیک کاٹا 🎂🇵🇰
28/05/2025

ال ٹریڈ ایسوسی ایشن کے صدر سید حسرت علی شاہ اور کیبنٹ کے ممبران نے 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے کیک کاٹا 🎂🇵🇰

ال ٹریڈ ایسوسی ایشن کے صدر سید حسرت علی شاہ اسسٹنٹ کمشنر حمزہ عباس کو الودائی تقریب کی شیلڈ دیتے ہوئے
27/05/2025

ال ٹریڈ ایسوسی ایشن کے صدر سید حسرت علی شاہ اسسٹنٹ کمشنر حمزہ عباس کو الودائی تقریب کی شیلڈ دیتے ہوئے

سرائے صالح ال ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او اعجاز علی سے تعارفی میٹنگ کا انعقاد جسمیں سرا...
26/05/2025

سرائے صالح ال ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او اعجاز علی سے تعارفی میٹنگ کا انعقاد جسمیں سرائے صالح کی تاجر برادری کے مسائل کو اجاگر کیا گیا جسمیں بیکاریوں کی روک تھام کے لیے بھی بات چیت کی گئی اور اسکے ساتھ ساتھ سرائے صالح کی تاجر برادری اور پولیس مل کر اپنے علاقے کے تحفظ اور امن قائم کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر تمام مسائل حل کریں گئے

07/05/2025

❣️❣️

07/05/2025

سرائے صالح میں آل ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی طرف پاک فوج کے جرات مند اقدام کی بدولت ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک پر عزم ریلی کا انعقاد جس میں تاجر برادری سمیت عوام کی بھرپور شرکت

26/04/2025

آل ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر سید حسرت علی شاہ کی قیادت میں فلسطین بہنوں اور بھائیوں کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا جسمیں چیئرمین گاڑ اورنگزیب اعوان اور وسیم خان ضلعی فنانس سیکرٹری پی ٹی آئی اور کیبنٹ معمبران اور سرائے عوام کی بھرپور شرکت

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آل ٹریڈر ایسوسی ایشن سراےصالح رجسٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category