01/05/2026
قوم اتمانزئی کے معزز مشران کی جانب سے کشیدگی کا پرامن حل خوش آئند ہے۔ یہ اقدام علاقے میں امن، اعتماد اور بھائی چارے کے فروغ کی بہترین مثال ہے۔ حالات کا معمول پر آنا نہ صرف مقامی آبادی بلکہ مسافروں کے لیے بھی باعثِ اطمینان ہے، اور امید ہے کہ آئندہ بھی ایسے ہی دانشمندانہ فیصلوں سے استحکام برقرار رہے گا۔