Ahusan Majeed

Ahusan Majeed عاجز انسان

13/08/2023

💗💗💖سب دوستوں کو چشن آزادی مبارک پاکستان 💖

26/07/2023

💗💗💗💗آگے شیئر کرتے جاؤ 💖💖

01/06/2023

میں چھوٹی بہن کو اس حال میں چھوڑ کر کیسے واپس آجاؤں ۔💔💔💔 😭😭😭
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی رو پڑی

پاکستانیوں خدارہ عافیہ صدیقی کئلیے اواز اٹھاو اداکاروں اور فنکاروں کو کچھ ہوجائے دو پوری میڈیا کو ہلا کے رکھ دیتے ہیں لیکن ہماری غیرت کو مغرب اٹھا کے لے گئی ہے 23 سال ہوگئے ۔ جب مشتاق صاحب کی کوششوں سے جیل تک پہنچ گئی اس کی بہن اب حکومت کو چائہیے کے ان سے مطالبہ کرے اور اسے رہا کرے اور اس کی بہن اسے اپنے ساتھ لیکر ائے ۔
(یااللہ ان کی مدد فرما 🤲)




۔

24/05/2023

💞💗حسرتیں اور بھی ہیں پر ھائے وہ شہر مدینہ اور روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم💖💕💔💔یا اللّٰہ ہمیں بولا لے آمین 💗

08/05/2023

حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے.؟؟؟
کل تو کل تھا بتاؤ آج کیسا ہے.؟؟؟

ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن.!!!
تم بتاؤ تمھارے شہر میں رواج کیسا ہے.؟

28/04/2023

💗💗💗میرے پیارے دادا جان اللّٰہ تعالیٰ 💗💗💗💗💖💖💖سدا سلامت رکھے آمین ثمہ آمین💖💖💖💖

13/04/2023

💌💌💌دوستوں کی نظر انڈوس عید الفطر مبارک 💌💌💌

08/04/2023

💝💓اگر اپنوں کو گرانے میں آپ کو آپنی جیت لگتی ھے
💓💝تو سمجھ جاؤ کہ آپ بھت گرے ھوے انسان ھو💝

Address

D G KHAN
Gujar Khan
WHWA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahusan Majeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahusan Majeed:

Share

Category