Kisan Ithad Gojra

Kisan Ithad Gojra Ch Khalid Hussain Baath
kisan Ithad PK
kisan Ithad Baath group

22/10/2025
01/04/2025

اس ظالم حکومت کے خلاف کسانوں کو اب اٹھنا ہو گا ✊

عالمی کسان کے دن پیغامکسان آپ سب کی زندگی ہے کسان کی زندگی کو آسان کریںاسکو اسکا حق دیں 🙏
18/12/2023

عالمی کسان کے دن پیغام
کسان آپ سب کی زندگی ہے
کسان کی زندگی کو آسان کریں
اسکو اسکا حق دیں 🙏

کسانوں کو انکی محنت بھی نہیں مل رہی اور حکومت باہر سے مہنگی چیزیں درآمد کر رہا ہے اپنے ملک کی زراعت کا بیڑا غرق کر رہے ہ...
17/12/2023

کسانوں کو انکی محنت بھی نہیں مل رہی اور حکومت باہر سے مہنگی چیزیں درآمد کر رہا ہے اپنے ملک کی زراعت کا بیڑا غرق کر رہے ہیں 😭😡😡

16/12/2023

قابل ... اعتبار ای اکثر
قاتل اعتبار ہوندے نیں

08/12/2023

پاکستان میڈیا کو نکاح طلاق اور عدت سے فرست ملے تو کسانوں پر بھی کوئی ٹاک شو کر لیں کسانوں کو کھاد نہیں مل رہی اور کسان دیوالیہ ہو رہا ہے
دلال میڈیا 🖐️🖐️😡

کسان کو اپنی اواز خود اٹھانی چاھیے مکی کے اوپر کھڑے ھو کر کان پکڑنے سے کچھ نی ھو گا اپنا مذاق خود نہ بنو بلکہ سیڈ سے لیک...
08/12/2023

کسان کو اپنی اواز خود اٹھانی چاھیے مکی کے اوپر کھڑے ھو کر کان پکڑنے سے کچھ نی ھو گا اپنا مذاق خود نہ بنو بلکہ سیڈ سے لیکر کھاد مافیا تک کا پیچھا کرنہ چاھیے مافیا کے خلاف اتنی اوازاٹھائیں کہ ایوانوں میں بیٹھے گونگے بہروں تک پنچے اور یہ مافیا کو کان پکڑنے پر مجبور کر دیں اپنے اپ کا ساتھ دو خود اپنی اواز بنو اپنا مستقبل سود خور مافیا کے سپرد نہ کرو
کسان اتحاد پاکستان
عبدالرحمن چٹھہ

آخر کب تک بیچارے غریب کسان اس طرح ذلیل ہوتے رہیں گے  😡😡 😭😭
06/12/2023

آخر کب تک بیچارے غریب کسان اس طرح ذلیل ہوتے رہیں گے 😡😡 😭😭

06/12/2023

ڈالر بھی نیچے آ گیا، معیشت بھی ترقی کر رہی
تو
پھر یہ کھاد کس بیغیرت فارمولے کے تحت روز مہنگی ہوتی جا رہی؟؟؟😡😡

04/12/2023

پورے پنجاب کا کسان کھاد کے لیے چیخ رہا ھے
مجال ھے کسی حکمران کے کان میں جوں تک رینگی ہو 😡😡

کھاد سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق خریدیں بل ضرور بنوائیں اگر کوئی کھادڈیلر اس ریٹ سے زیادہ میں فروخت کرے تو اسسٹنٹ کمشنر کے آ...
04/12/2023

کھاد سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق خریدیں بل ضرور بنوائیں اگر کوئی کھادڈیلر اس ریٹ سے زیادہ میں فروخت کرے تو اسسٹنٹ کمشنر کے آفس رابطہ کریں۔۔۔اپنے حق کیلئے آوازاٹھائیں

Address

Chak No 347 Jb Chak Chattha
Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kisan Ithad Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kisan Ithad Gojra:

Share

Category