07/04/2026
شعر
تيری تعریف کم نہیں ہوتی الفاظ کم ہوجاتے ہیں.
تجھ سے باتیں کرتے کرتے موضوع ختم ہوجاتے ہیں.
نہ جانے کون سا جادو ہے تیرے لہجے میں "سرفراز"
ھم تو تم کو سن کے تیری باتوں میں گم ہوجاتے ہیں.