𝘊𝘩-𝘚𝘢𝘧𝘥𝘢𝘳 𝘏𝘶𝘯𝘫𝘳𝘢

𝘊𝘩-𝘚𝘢𝘧𝘥𝘢𝘳 𝘏𝘶𝘯𝘫𝘳𝘢 𝒅𝒊𝒔𝒄𝒐𝒗𝒆𝒓𝒚

06/04/2026

*خون حسین کی قسم یہی ہے عرض کربلا*💔

‏‎
Open TLP Markaz

06/04/2026

💥🇮🇷✌️امریکی ابھنندن کو ایر۔!ن نے گرفتار کر لیا
ویڈیو ملاحظہ کریں😊

‏وزیر اعظم نے پانچ روز قبل اضافے کو مسترد کیا ، اس کے بعد دو جہاز کراچی پہچنے کی خبریں آئیں ، وزرا نے پریس کانفرنس میں ی...
04/04/2026

‏وزیر اعظم نے پانچ روز قبل اضافے کو مسترد کیا ، اس کے بعد دو جہاز کراچی پہچنے کی خبریں آئیں ، وزرا نے پریس کانفرنس میں یقین دہانی کرائی کہ ایندھن کی قلت نہیں ، اسکول اور سرکاری دفاتر معمول پر آگئے تو پھر سوال ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کیا گیا ؟

04/04/2026

3-4-2026
میرے لیڈر شہباز شریف کا بہترین فیصلہ !
امریکہ ایران جنگ اور خطہ تباہی کی لپیٹ میں !
میرے جیسے عام بھائیوں کے لیے چند مشورے !!

04/04/2026
04/04/2026

*جب بھی دنیا میں جنگ ہوتی ہے تین ممالک پر اثر پڑتا ہیں دو آپس میں جنگ کرنے والے اور ایک پاکستان*

04/04/2026

اگر عالمی مارکیٹ میں تیل 111 ڈالر فی بیرل ہو تو حقیقت میں ایک لیٹر پیٹرول کتنے کا بنتا ہے؟
1 بیرل = 159 لیٹر
111 ڈالر × 280 روپے = 31,080 روپے فی بیرل
خام تیل کی قیمت
31,080 ÷ 159 = تقریباً 195 روپے فی لیٹر
ریفائننگ + ٹرانسپورٹ خرچ
تقریباً 15 سے 25 روپے فی لیٹر
کل لاگت (بغیر ٹیکس)
تقریباً 210 سے 220 روپے فی لیٹر
نوٹ:
یہ قیمت بغیر ٹیکس ہے۔
جب اس میں پٹرولیم لیوی، جی ایس ٹی اور ڈیلر مارجن شامل کیے جائیں تو پٹرول پمپ پر قیمت 250 سے 280 روپے فی لیٹر تک پہنچ جاتی ہے۔
اصل سوال یہ ہے کہ بوجھ عوام پر کیوں؟
@⁨all⁩

03/04/2026

برازیل میں شدید بادلوں میں آسمان کی طرف فائرنگ کرتے ہوئے دو افراد پر آسمانی بجلی گرنے کے خوف ناک منظر

03/04/2026

😭😭* *مدینـᷧــᷠــͥــͩــͣــͫـــہ یــ❥ـــاد آتا ہے ________😭*

*________جانِ جاناں ﷺ کرم فرمائیے ناں* 🥹🥀😔
✨🦋

‏😊 8 مارچ 2022عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرلپاکستانپٹرول 149.86 روپے فی لٹرڈیزل 144.15 روپے فی لٹر😡 2 اپریل 2026ع...
03/04/2026

‏😊 8 مارچ 2022
عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل
پاکستان
پٹرول 149.86 روپے فی لٹر
ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر

😡 2 اپریل 2026
عالمی منڈی میں قیمت:108.28 ڈالر فی بیرل
پاکستان
پٹرول 458.49 روپے فی لٹر
ڈیزل 520.35 روپے فی لٹر

اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ ساتھ بونس ھے
https://chat.whatsapp.com/EoRTcHvXnBYF9zsXRMnG90?mode=gi_t

Address

𝒄𝒉𝒂𝒌 𝒏𝒐 246 𝒓𝒃 𝒌𝒖𝒌𝒌𝒂𝒓𝒘𝒍𝒂𝒇𝒔𝒅
Faisalabad
1122125786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘊𝘩-𝘚𝘢𝘧𝘥𝘢𝘳 𝘏𝘶𝘯𝘫𝘳𝘢 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category