BABA G DRY FRUIT

BABA G DRY FRUIT Best dry fruit in city

07/11/2025
دنیا میں سب سے زیادہ بادام پیدا کرنے والا ملک امریکہ ہے۔ ریاست کیلیفورنیا میں وسیع پیمانے پر بادام کے باغات موجود ہیں یہ...
21/10/2024

دنیا میں سب سے زیادہ بادام پیدا کرنے والا ملک امریکہ ہے۔ ریاست کیلیفورنیا میں وسیع پیمانے پر بادام کے باغات موجود ہیں یہاں کی پیداوار سالانہ 20 لاکھ ٹن ہوتی ہے۔ جو دنیا کے %68 فیصد بادام پیدا کرتا ہے ہے۔ اس کے علاوہ بادام پیدا کرنے میں ترکی چوتھے نمبر پر اور پاکستان اٹھارویں نمبر پر ہے۔
بادام پیدا کرنے کے لیے ٹھنڈے علاقے اور پنجاب کے پوٹھوہار کے علاقے بہترین ہیں۔ اس کا پودا چار سے پانچ سال میں پھل دینا شروع کر دیتا ہے۔ بہار کے موسم کے آغاز پر بادام کے درخت خوبصورت پھولوں سے بھر جاتے ہیں۔ بادام کے درخت کے پھولوں کے پولینیشن کے لیے شہد کی مکی بہترین ہے اگر شہد کی مکھی نہیں ہوگی تو پھل ٹھیک نہیں ہوگا۔
اگر پاکستان میں کسان بادام کی کاشت شروع کر دیں تو اچھا خاصہ ذرے مبادلہ کمایا جا سکتا ہے.

Address

Samundari Road Faisalabad Near AL Shorouq Pharmacy
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:00
Tuesday 09:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 12:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BABA G DRY FRUIT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category