DJC Dada Jee Corporation (DJC) is a company of Ali Akbar Group Pakistan believing in Services to Farmers

17/09/2026







15/09/2026

علی اکبر گروپ، ڈی جے سی کا فیوریئس 16.5 فیصد زیڈ سی
کپاس کے ہر پھول سے ٹینڈا بننے کی گارنٹی
ڈی جے سی : کسان کے ہمقدم
🪻🌸🌼🌺🌻💮✨🤍🌿
𝗙𝗨𝗥𝗜𝗢𝗨𝗦 𝟭𝟲.𝟱% 𝗭𝗖
Active Ingredient: Lambda Cyhalothrin + Chlorantraniliprole

15/09/2026

ڈی جے سی کا اپنا سپر رایا : پھلیوں سے بھرپور شاخیں
🌞پودوں کا درمیانہ قد، فصل گرنے سے محفوط
🌞فصل جلد پک کر تیار، وزنی دانے بمپر پیداوار
🌞پھل دار شاخوں کی زیادہ تعداد
🌞بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف قوتِ مدافعت
🌞بڑھوتری تیز, جڑی بوٹیوں سے مقابلہ کرنے کی زیادہ صلاحیت
ڈی جے سی، کسان کے ہمقدم

15/09/2026



13/09/2026
12/09/2026





10/09/2026








08/09/2026








08/09/2026

دھان کی فصل میں سپریم ، پوٹاش( (Potash) کا استعمال محض ایک آپشن نہیں بلکہ بھرپور پیداوار حاصل کرنے کے لیے ایک ضرورت ہے۔ جہاں نائٹروجن (یوریا) پودے کے قد اور ہریالی میں مدد دیتی ہے، وہیں پوٹاش پودے کے اندرونی نظام کو مضبوط بناتی ہے۔
دھان میں پوٹاش کے چند اہم فوائد درج ذیل ہیں:
قوتِ مدافعت میں اضافہ*
پوٹاش پودے کو بیماریوں اور کیڑوں کے حملے کے خلاف لڑنے کی طاقت دیتی ہے۔ یہ پودے کے خلیات کی دیواروں کو مضبوط بناتی ہے جس سے جراثیم آسانی سے اندر داخل نہیں ہو سکتے۔

تنے کی مضبوطی اور گرنے سے بچاؤ
دھان کی فصل کو بھاری سٹہ بننے یا تیز ہوا چلنے پر گر نے کا خطرہ رہتا ہے۔ پوٹاش تنے کو اندر سے مضبوط اور لچکدار بناتا ہے، جس سے فصل گرنے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔
دانوں کی بھرائی اور معیار
وزنی دانے: پوٹاش پتوں سے تیار شدہ خوراک (نشاستہ) کو تیزی سے سٹے کی طرف منتقل کرتی ہے، جس سے دانہ موٹا، وزنی اور چمکدار بنتا ہے۔
پروٹین میں اضافہ: یہ دانے میں صحت مند اجزاء کی مقدار کو بڑھاتا ہے، جس سےچاول کی کوالٹی بہتر ہوتی ہے۔
کھادوں کی کارکردگی میں بہتری
اگر زمین میں سپریم (پوٹاش) موجود ہو تو پودا نائٹروجن اور فاسفورس جیسی دیگر کھادوں کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کر پاتا ہے۔
#

08/09/2026

ڈی جے سی کا ڈورسل 60 فیصد ڈبلیو جی
جو کرے بھورے اور سفید پشت والے تیلے کا مکمل کنٹرول!
ڈی جے سی اور اپنا زرعی مرکز پر دستیاب
Dorsal 60% WG

Address

FIEDMEC
Faisalabad
35000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DJC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share